ایُّوب 41

1 کیا تُو مگر کو شست سے باہر نِکال سکتا ہے؟ یا رسّی سے اُس کی زُبان کو دبا سکتاہے؟ 2 کیا تُو اُس کی ناک میں رسّی ڈال سکتاہے؟ یا اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتاہے؟ 3 کیا وہ تیری بُہت مِنّت سماجت کرے گا؟ یا تُجھ سے مِیٹھی مِیٹھی باتیں کہے گا؟ […]

ایُّوب 42

1 تب ایُّوب نے خُداوند کو یُوں جواب دِیا:- 2 مَیں جانتا ہُوں کہ تُو سب کُچھ کر سکتا ہے اور تیرا کوئی اِرادہ رُک نہیں سکتا۔ 3 یہ کَون ہے جو نادانی سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟ لیکن مَیں نے جو نہ سمجھا وُہی کہا یعنی اَیسی باتیں جو میرے لِئے نِہایت عجِیب […]