ایُّوب 31

1 مَیں نے اپنی آنکھوں سے عہد کِیا ہے۔ پِھر مَیں کِسی کُنواری پر کیونکر نظرکرُوں؟ 2 کیونکہ اُوپر سے خُدا کی طرف سے کیا بخرہ ہے اور عالمِ بالا سے قادرِ مُطلق کی طرف سے کیا مِیراث ہے ؟ 3 کیا وہ ناراستوں کے لِئے آفت اور بدکرداروں کے لِئے تباہی نہیں ہے؟ 4 […]

ایُّوب 32

الِیہُو کی تقریریں (۳۲‏:۱‏-۳۷‏:۲۴) 1 سو اُن تِینوں آدمِیوں نے ایُّو ب کو جواب دینا چھوڑ دِیااِس لِئے کہ وہ اپنی نظر میں صادِق تھا۔ 2 تب الِیہُو بِن براکیل بُوزی کا جو رام کے خاندان سے تھا قہر بھڑکا ۔ اُس کا قہر ایُّوب پر بھڑکااِس لِئے کہ اُس نے خُدا کو نہیں بلکہ […]

ایُّوب 33

1 تَو بھی اَے ایُّوب ذرا میری تقرِیر سُن لے اور میری سب باتوں پر کان لگا۔ 2 دیکھ مَیں نے اپنا مُنہ کھولا ہے۔ میری زُبان نے میرے مُنہ میں سُخن آرائی کی ہے۔ 3 میری باتیں میرے دِل کی راستبازی کو ظاہِر کریں گی اور میرے لب جو کُچھ جانتے ہیں اُسی کو […]

ایُّوب 34

1 اِس کے عِلاوہ الِیہُو نے یہ بھی کہا:- 2 اَے تُم عقل مند لوگو! میری باتیں سُنو اور اَے تُم جو اہلِ معرفت ہو! میری طرف کان لگاؤ 3 کیونکہ کان باتوں کو پرکھتا ہے جَیسے زُبان کھانے کو چکھتی ہے۔ 4 جو کُچھ ٹِھیک ہے ہم اپنے لِئے چُن لیں۔ جو بھلا ہے […]

ایُّوب 35

1 اِس کے عِلاوہ الِیہُو نے یہ بھی کہا:- 2 کیا تُو اِسے اپنا حق سمجھتا ہے یا یہ دعویٰ کرتا ہے کہ تیری صداقت خُدا کی صداقت سے زِیادہ ہے۔ 3 جو تُو کہتا ہے کہ مُجھے اِس سے کیا نفع مِلے گا؟ اور مُجھے اِس میں گُنہگار ہونے کی نِسبت کَونسا زِیادہ فائِدہ […]

ایُّوب 36

1 پِھر الِیہُو نے یہ بھی کہا:- 2 مُجھے ذرا اِجازت دے اور مَیں تُجھے بتاؤُں گا۔ کیونکہ خُدا کی طرف سے مُجھے کُچھ اَور بھی کہنا ہے۔ 3 مَیں اپنے عِلم کو دُور سے لاؤُں گا اور راستی اپنے خالِق سے منسُوب کرُوں گا 4 کیونکہ فی الحقِیقت میری باتیں جُھوٹی نہیں ہیں۔ وہ […]

ایُّوب 37

1 اِس بات سے بھی میرا دِل کانپتا ہے اور اپنی جگہ سے اُچھل پڑتا ہے۔ 2 ذرا اُ س کے بولنے کی آواز کو سُنو اور اُس زمزمہ کو جو اُ س کے مُنہ سے نِکلتا ہے۔ 3 وہ اُسے سارے آسمان کے نِیچے اور اپنی بِجلی کو زمِین کی اِنتہا تک بھیجتا ہے۔ […]

ایُّوب 38

خُداوند ایُّوب کو جواب دیتا ہے 1 تب خُداوند نے ایُّوب کو بگولے میں سے یُوں جواب دیا:- 2 یہ کَون ہے جو نادانی کی باتوں سے مصلحت پر پردہ ڈالتاہے؟ 3 مَرد کی مانِند اب اپنی کمر کس لے کیونکہ مَیں تُجھ سے سوال کرتا ہُوں اور تُو مُجھے بتا۔ 4 تُو کہاں تھا […]

ایُّوب 39

1 کیا تُو جانتا ہے پہاڑ کی جنگلی بکریاں کب بچّے دیتی ہیں؟ یا جب ہرنِیاں بیاتی ہیں تو کیا تُو دیکھ سکتاہے؟ 2 کیا تُو اُن مہِینوں کو جِنہیں وہ پُورا کرتی ہیں گِن سکتا ہے؟ یا تُجھے وہ وقت معلُوم ہے جب وہ بچّے دیتی ہیں؟ 3 وہ جُھک جاتی ہیں ۔ وہ […]

ایُّوب 40

1 خُداوند نے ایُّوب سے یہ بھی کہا:- 2 کیا جو فضُول حُجّت کرتا ہے وہ قادرِ مُطلق سے جھگڑا کرے؟ جو خُدا سے بحث کرتا ہے وہ اِس کا جواب دے۔ 3 تب ایُّوب نے خُداوند کو جواب دِیا :- 4 دیکھ! مَیں ناچِیز ہُوں ۔ مَیں تُجھے کیا جواب دُوں ؟ مَیں اپنا […]