شیطان ایُّوب کو آزماتاہے 1 عُو ض کی سرزمِین میں ایُّوب نام ایک شخص تھا ۔ وہ شخص کامِل اور راستباز تھا اور خُدا سے ڈرتا اور بدی سے دُور رہتا تھا۔ 2 اُس کے ہاں سات بیٹے اور تِین بیٹِیاں پَیدا ہُوئِیں۔ 3 اُس کے پاس سات ہزار بھیڑیں اور تِین ہزار اُونٹ اورپانچ […]
Category Archives: ایُّوب
ایُّوب 2
شیطان ایُّوب کو دوبارہ آزماتا ہے 1 پِھر ایک دِن خُدا کے بیٹے آئے کہ خُداوند کے حضُور حاضِر ہوں اور شَیطان بھی اُن کے درمِیان آیا کہ خُداوندکے آگے حاضِر ہو۔ 2 اور خُداوند نے شَیطان سے پُوچھا کہ تُو کہاں سے آتاہے؟ شَیطان نے خُداوند کو جواب دِیا کہ زمِین پر اِدھراُدھر گُھومتا […]
ایُّوب 3
ایُّوب خُدا سے شِکایت کرتا ہے 1 اِس کے بعد ایُّوب نے اپنا مُنہ کھول کر اپنے جنم دِن پر لَعنت کی۔ 2 اور ایُّوب کہنے لگا:- 3 نابُود ہو وہ دِن جِس میں مَیں پَیدا ہؤُا اور وہ رات بھی جِس میں کہا گیا کہ دیکھو بیٹاہُؤا! 4 وہ دِن اندھیرا ہو جائے ۔ […]
ایُّوب 4
پہلا مُکالمہ 1 تب تیمانی الِیفز کہنے لگا:- 2 اگر کوئی تُجھ سے بات چِیت کرنے کی کوشِش کرے تو کیاتُو رنجِیدہ ہوگا؟ پر بولے بغَیر کَون رہ سکتاہے ؟ 3 دیکھ! تُو نے بُہتوں کو سِکھایا اور کمزور ہاتھوں کو مضبُوط کِیا۔ 4 تیری باتوں نے گِرتے ہُوئے کو سنبھالا اور تُو نے لڑکھڑاتے […]
ایُّوب 5
1 ذرا پُکار ۔ کیا کوئی ہے جو تُجھے جواب دے گا؟ اور مُقدّسوں میں سے تُو کِس کی طرف پِھرے گا؟ 2 کیونکہ کُڑھنا بیوُقُوف کو مار ڈالتا ہے اور جلن احمق کی جان لے لیتی ہے۔ 3 مَیں نے بیوُقُوف کو جڑ پکڑتے دیکھا ہے پر ناگہان اُس کے مسکن پر لَعنت کی۔ […]
ایُّوب 6
1 تب ایُّوب نے جواب دیا:- 2 کاشکہ میرا کُڑھنا تولا جاتا اور میری ساری مُصِیبت ترازُو میں رکھّی جاتی! 3 تو وہ سمُندر کی ریت سے بھی بھاری اُترتی۔ اِسی لِئے میری باتیں بے تامُّلی کی ہیں 4 کیونکہ قادِرِ مُطلق کے تِیر میرے اندر لگے ہُوئے ہیں ۔ میری رُوح اُن ہی کے […]
ایُّوب 7
1 کیا اِنسان کے لِئے زمِین پر جنگ و جدل نہیں؟ اور کیا اُس کے دِن مزدُور کے سے نہیں ہوتے؟ 2 جَیسے نَوکر سایہ کی بڑی آرزُو کرتا ہے اور مزدُور اپنی اُجرت کا مُنتظِر رہتا ہے۔ 3 وَیسے ہی مَیں بُطلان کے مہِینوں کا مالِک بنایا گیا ہُوں اور مُصِیبت کی راتیں میرے […]
ایُّوب 8
1 تب بِلدد سُوخی کہنے لگا:- 2 تُو کب تک اَیسے ہی بکتارہے گا؟ اور تیرے مُنہ کی باتیں کب تک آندھی کی طرح ہوں گی ؟ 3 کیا خُدا بے اِنصافی کرتا ہے؟ کیا قادرِ مُطلق عدل کا خُون کرتا ہے؟ 4 اگر تیرے فرزندوں نے اُس کا گُناہ کِیا ہے اور اُس نے […]
ایُّوب 9
1 پِھر ایُّوب نے جواب دِیا:- 2 درحقِیقت مَیں جانتا ہُوں کہ بات یُوں ہی ہے پر اِنسان خُدا کے حضُور کَیسے راستباز ٹھہرے؟ 3 اگر وہ اُس سے بحث کرنے کو راضی بھی ہو تو یہ ہزار باتوں میں سے اُسے ایک کا بھی جواب نہ دے سکے گا ۔ 4 وہ دِل کا […]
ایُّوب 10
1 میری رُوح میری زِندگی سے بیزار ہے۔ مَیں اپنا شِکوہ خُوب دِل کھول کر کرُوں گا۔ مَیں اپنے دِل کی تلخی میں بولُوں گا۔ 2 مَیں خُدا سے کہُوںگا مُجھے مُلزِم نہ ٹھہرا۔ مُجھے بتا کہ تُو مُجھ سے کیوں جھگڑتا ہے۔ 3 کیا تُجھے اچھّا لگتا ہے کہ اندھیر کرے اور اپنے ہاتھوں […]