تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُو ع کا رسُول ہے اُن مُقدّسوں کے نام جو اِفِسُس میں ہیں اور مسِیح یِسُوع میں اِیمان دار ہیں۔ 2 ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ مسِیح کے وسیلہ سے […]
Category Archives: اِفسِیوں
اِفسِیوں 2
مَوت سے نکل کر زِندگی میں داخِل 1 اور اُس نے تُمہیں بھی زِندہ کِیا جب اپنے قصُوروں اور گُناہوں کے سبب سے مُردہ تھے۔ 2 جِن میں تُم پیشتر دُنیا کی روِش پر چلتے تھے اور ہوا کی عمل داری کے حاکِم یعنی اُس رُوح کی پَیروی کرتے تھے جو اَب نافرمانی کے فرزندوں […]
اِفسِیوں 3
غَیر قوموں کے لِئے پَولُس کی خِدمت 1 اِسی سبب سے مَیں پَولُس تُم غَیر قَوم والوں کی خاطِر مسِیح یِسُو ع کا قَیدی ہُوں۔ 2 شاید تُم نے خُدا کے اُس فضل کے اِنتِظام کا حال سُنا ہو گا جو تُمہارے لِئے مُجھ پر ہُؤا۔ 3 یعنی یہ کہ وہ بھید مُجھے مُکاشفہ سے […]
اِفسِیوں 4
ایک ہی بدن ہے 1 پس مَیں جو خُداوند میں قَیدی ہُوں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جِس بُلاوے سے تُم بُلائے گئے تھے اُس کے لائِق چال چلو۔ 2 یعنی کمال فروتنی اور حِلم کے ساتھ تحمُّل کر کے مُحبّت سے ایک دُوسرے کی برداشت کرو۔ 3 اور اِسی کوشِش میں رہو کہ […]
اِفسِیوں 5
نُور میں زِندگی گُزارنا 1 پس عزِیز فرزندوں کی طرح خُدا کی مانِند بنو۔ 2 اور مُحبّت سے چلو ۔ جَیسے مسِیح نے تُم سے مُحبّت کی اور ہمارے واسطے اپنے آپ کو خُوشبُو کی مانِند خُدا کی نذر کر کے قُربان کِیا۔ 3 اور جَیسا کہ مُقدّسوں کو مُناسِب ہے تُم میں حرام کاری […]
اِفسِیوں 6
اولاد اور والدین 1 اَے فرزندو! خُداوند میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجِب ہے۔ 2 اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر (یہ پہلا حُکم ہے جِس کے ساتھ وعدہ بھی ہے)۔ 3 تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز ہو۔ 4 اور اَے اَولاد والو! تُم […]