پطرس یروشلِیم میں کلِیسیا کو رپورٹ دیتا ہے 1 اور رسُولوں اور بھائِیوں نے جو یہُودیہ میں تھے سُنا کہ غَیر قَوموں نے بھی خُدا کا کلام قبُول کِیا۔ 2 جب پطر س یروشلِیم میں آیا تو مختُون اُس سے یہ بحث کرنے لگے۔ 3 کہ تُو نامختُونوں کے پاس گیا اور اُن کے ساتھ […]
Category Archives: اَعمال
اَعمال 12
مزید ایذارسانی 1 قرِیباً اُسی وقت ہیرودِ یس بادشاہ نے ستانے کے لِئے کلِیسیا میں سے بعض پر ہاتھ ڈالا۔ 2 اور یُوحنّا کے بھائی یعقُو ب کو تلوار سے قتل کِیا۔ 3 جب دیکھا کہ یہ بات یہُودِیوں کو پسند آئی تو پطر س کو بھی گرِفتار کر لِیا اور یہ عِیدِ فطِیر کے […]
اَعمال 13
برنباس اور ساؤُل کو مخصُوص کرکے بھیجا جاتا ہے 1 انطاکِیہ میں اُس کلِیسیا کے مُتعلِّق جو وہاں تھی کئی نبی اور مُعلِّم تھے یعنی برنبا س اور شمعُو ن جو کالا کہلاتا ہے اور لُوکِیُس کُرینی اور مناہیم جو چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرود یس کے ساتھ پَلا تھا اور ساؤُل۔ 2 جب وہ […]
اَعمال 14
اِکُیِنُم میں 1 اور اکُنیُم میں اَیسا ہُؤا کہ وہ ساتھ ساتھ یہُودِیوں کے عِبادت خانہ میں گئے اور اَیسی تقرِیر کی کہ یہُودِیوں اور یُونانِیوں دونوں کی ایک بڑی جماعت اِیمان لے آئی۔ 2 مگر نافرمان یہُودِیوں نے غیر قَوموں کے دِلوں میں جوش پَیدا کر کے اُن کو بھائِیوں کی طرف سے بدگُمان […]
اَعمال 15
یروشلِیم میں اجلاس 1 پِھر بعض لوگ یہُودیہ سے آ کر بھائِیوں کو تعلِیم دینے لگے کہ اگر مُوسیٰ کی رَسم کے مُوافِق تُمہارا خَتنہ نہ ہو تو تُم نجات نہیں پا سکتے۔ 2 پس جب پَولُس اور برنبا س کی اُن سے بُہت تَکرار اور بحث ہُوئی تو کلِیسیا نے یہ ٹھہرایا کہ پَولُس […]
اَعمال 16
تیِمُتھِیُس ، پَولُس اور سیلاس کے ہمراہ جاتا ہے 1 پِھروہ دِربے اور لُستر ہ میں بھی پُہنچا ۔ تو دیکھو وہاں تِیمُتِھیُس نام ایک شاگِرد تھا ۔ اُس کی ماں تو یہُودی تھی جو اِیمان لے آئی تھی مگر اُس کا باپ یُونانی تھا۔ 2 وہ لُستر ہ اوراکُنیُم کے بھائِیوں میں نیک نام […]
اَعمال 17
تھِسّلنُیکے میں 1 پِھر وہ امفِپُلِس اور اَپُلّونیہ ہو کر تھِسّلُنِیکے میں آئے جہاں یہُودِیوں کا ایک عِبادت خانہ تھا۔ 2 اور پَولُس اپنے دستُور کے مُوافِق اُن کے پاس گیا اور تِین سبتوں کو کِتابِ مُقدّس سے اُن کے ساتھ بحث کی۔ 3 اور اُس کے معنی کھول کھول کر دلِیلیں پیش کرتا تھا […]
اَعمال 18
کُرِنتھُس میں 1 اِن باتوں کے بعد پَولُس اتھینے سے روانہ ہو کر کُرِنتھُس میں آیا۔ 2 اور وہاں اُس کو اَکوِلہ نام ایک یہُودی مِلا جو پُنطُس کی پَیدایش تھا اور اپنی بِیوی پرسکِلّہ سمیت اطالِیہ سے نیا نیا آیا تھا کیونکہ کلَودِ یُس نے حُکم دِیا تھا کہ سب یہُودی رومہ سے نِکل […]
اَعمال 19
پَولُس اِفِسُس میں 1 اور جب اُپلّو س کُرِنتھُس میں تھا تو اَیسا ہُؤا کہ پَولُس اُوپر کے عِلاقہ سے گُذر کر اِفِسُس میں آیا اور کئی شاگِردوں کو دیکھ کر۔ 2 اُن سے کہا کیا تُم نے اِیمان لاتے وقت رُوحُ القُدس پایا اُنہوں نے اُس سے کہا کہ ہم نے تو سُنا بھی […]
اَعمال 20
مَکِدُنیہ اور اخیہ کا دَورہ 1 جب ہُلّڑ مَوقُوف ہو گیا تو پَولُس نے شاگِردوں کو بُلوا کر نصِیحت کی اور اُن سے رُخصت ہو کر مَکِدُنیہ کو روانہ ہُؤا۔ 2 اور اُس عِلاقہ سے گُذر کر اور اُنہیں بُہت نصِیحت کر کے یُونا ن میں آیا۔ 3 جب تِین مہِینے رہ کر سُور یہ […]