امثال 21

1 بادشاہ کا دِل خُداوند کے ہاتھ میں ہے۔وہ اُس کو پانی کے نالوں کی مانِندجِدھر چاہتا ہے پھیرتا ہے۔ 2 اِنسان کی ہر ایک روِش اُس کی نظر میں راست ہے پر خُداوند دِلوں کو جانچتا ہے۔ 3 صداقت اورعدل خُداوند کے نزدِیک قُربانی سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔ 4 بُلند نظری اور دِل کاتکُبّراور […]

امثال 22

1 نیک نام بے قیاس خزانہ سے اور اِحسان سونے چاندی سے بِہتر ہے۔ 2 امِیرو غرِیب ایک دُوسرے سے مِلتے ہیں۔اُن سب کا خالِق خُداوند ہی ہے۔ 3 ہوشیار بلا کو دیکھ کرچِھپ جاتا ہے لیکن نادان بڑھے چلے جاتے اورنُقصان اُٹھاتے ہیں۔ 4 دَولت اورعِزّت و حیات خُداوند کے خَوف اور فروتنی کا […]

امثال 23

چھٹی مَثل 1 جب تُو حاکِم کے ساتھ کھانے بَیٹھے تو خُوب غَور کر کہ تیرے سامنے کَون ہے۔ 2 اگر تُو کھاؤُ ہے تو اپنے گلے پر چُھری رکھ دے۔ 3 اُس کے مزہ دار کھانوں کی تمنّا نہ کر کیونکہ وہ دغابازی کا کھانا ہے۔ ساتویں مَثل 4 مال دار ہونے کے لِئے […]

امثال 24

اُنیسویں مَثل 1 تُو شرِیروں پر رشک نہ کرنااور اُن کی صُحبت کی خواہش نہ رکھنا 2 کیونکہ اُن کے دِل ظُلم کی فِکر کرتے ہیں اور اُن کے لب شرارت کا چرچا۔ بیسویں مَثل 3 حِکمت سے گھر تعمِیر کِیا جاتا ہے اور فہم سے اُس کو قِیام ہوتا ہے۔ 4 اورعِلم کے وسِیلہ […]

امثال 25

سُلیما ن کی مزِید امثال 1 یہ بھی سُلیما ن کی امثال ہیں جِن کی شاہِ یہُودا ہ حِزقیاہ کے لوگوں نے نقل کی تھی:- 2 خُدا کا جلال رازداری میں ہے لیکن بادشاہوں کا جلال مُعاملات کی تفتِیش میں۔ 3 آسمان کی اُونچائی اور زمِین کی گہرائی اور بادشاہوں کے دِل کی اِنتہا نہیں […]

امثال 26

1 جِس طرح ایّامِ گرمی میں برف اور دِرَو کے وقت بارِش اُسی طرح احمق کو عِزّت زیب نہیں دیتی۔ 2 جِس طرح گوریّا آوارہ پِھرتی اور ابابِیل اُڑتی رہتی ہے اُسی طرح بے سبب لَعنت بے محلّ ہے۔ 3 گھوڑے کے لِئے چابُک اور گدھے کے لِئے لگام لیکن احمق کی پِیٹھ کے لِئے […]

امثال 27

1 کل کی بابت گھمنڈ نہ کرکیونکہ تُو نہیں جانتا کہ ایک ہی دِن میں کیا ہو گا۔ 2 غَیرتیری سِتایش کرے نہ کہ تیرا ہی مُنہ۔بیگانہ کرے نہ کہ تیرے ہی لب۔ 3 پتھّر بھاری ہے اور ریت وزن دار ہے لیکن احمق کاجُھنجھلانا اِن دونوں سے گِران تر ہے۔ 4 غضب سخت بے […]

امثال 28

1 اگرچہ کوئی شرِیر کا پِیچھا نہ کرے تَو بھی وہ بھاگتا ہے لیکن صادِق شیرِبَبر کی مانِند دلیر ہے۔ 2 مُلک کی خطاکاری کے سبب سے حاکِم بُہت سے ہیں لیکن صاحب عِلم و فہم سے اِنتظام بحال رہے گا۔ 3 مِسکِین پرظُلم کرنے والا کنگال مُوسلا دھار مینہ ہے جو ایک دانہ بھی […]

امثال 29

1 جو بار بار تنبِیہ پا کر بھی گردن کشی کرتا ہے ناگہان بربادکِیا جائے گا اور اُس کا کوئی چارہ نہ ہو گا۔ 2 جب صادِق اِقبال مند ہوتے ہیں تو لوگ خُوش ہوتے ہیں لیکن جب شرِیر اِقتدار پاتے ہیں تو لوگ آہیں بھرتے ہیں۔ 3 جو کوئی حِکمت سے اُلفت رکھتا ہے […]

امثال 30

اجُور کے مقُولے 1 یاقہ کے بیٹے اجُور کے پَیغام کی باتیں:- اُس آدمی نے اِتی ایل ہاں اِتی ایل اور اُکال سے کہا 2 یقِیناً مَیں ہر ایک اِنسان سے زِیادہ حَیوان ہُوں اور اِنسان کا سا فہم مُجھ میں نہیں۔ 3 مَیں نے حِکمت نہیں سِیکھی اور نہ مُجھے اُس قُدُّوس کا عِرفان […]