جانور جو کھائے جا سکتے ہیں 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا۔ 2 تُم بنی اِسرائیل سے کہو کہ زمِین کے سب حَیوانات میں سے جِن جانوروں کو تُم کھا سکتے ہو وہ یہ ہیں۔ 3 جانوروں میں جِن کے پاؤں الگ اور چِرے ہُوئے ہیں اور وہ جُگالی کرتے ہیں تُم […]
Category Archives: احبار
احبار 12
زچگی کے بعد عَورت کی طہارت 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ اگر کوئی عَورت حامِلہ ہو اور اُس کے لڑکا ہو تو وہ سات دِن ناپاک رہے گی جَیسے حَیض کے ایّام میں رہتی ہے۔ 3 اور آٹھویں دِن لڑکے کا خَتنہ کِیا جائے۔ 4 اِس کے […]
احبار 13
جِلدی بیماریوں کے قوانِین 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا۔ 2 اگر کِسی کے جِسم کی جِلد میں ورم یا پپڑی یا سفید چمکتا ہُؤا داغ ہو اور اُس کے جِسم کی جِلد میں کوڑھ سی بلا ہو تو اُسے ہارُون کاہِن کے پاس یا اُس کے بیٹوں میں سے جو کاہِن […]
احبار 14
جِلدی بیماریوں کے بعد پاک ٹھہرایا جانا 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 کہ کوڑھی کے لِئے جِس دِن وہ پاک قرار دِیا جائے یہ شرع ہے کہ اُسے کاہِن کے پاس لے جائیں۔ 3 اور کاہِن لشکرگاہ کے باہر جائے اور کاہِن خُود کوڑھی کو مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ اُس […]
احبار 15
جِسم سے خارج ہونے والے ناپاک مواد 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہو کہ اگر کِسی شخص کو جریان کامرض ہو تو وہ جریان کے سبب سے ناپاک ہے۔ 3 اور جریان کے سبب سے اُس کی ناپاکی یُوں ہو گی کہ خواہ دھات بہتی ہو […]
احبار 16
یومِ کفّارہ 1 اور ہارُون کے دو بیٹوں کی وفات کے بعد جب وہ خُداوند کے نزدِیک آئے اور مَر گئے۔ 2 خُداوند مُوسیٰ سے ہمکلام ہُؤا اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا اپنے بھائی ہارُون سے کہہ کہ وہ ہر وقت پردہ کے اندر کے پاکترین مقام میں سرپوش کے پاس جو صندُوق کے […]
احبار 17
خُون کا تقدُّس 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 ہارُون اور اُس کے بیٹوں سے اور سب بنی اِسرائیل سے کہہ کہ خُداوند نے یہ حُکم دِیا ہے کہ۔ 3 اِسرا ئیل کے گھرانے کا جو کوئی شخص بَیل یا برّہ یا بکرے کو خواہ لشکرگاہ میں یا لشکرگاہ کے باہر ذبح کر […]
احبار 18
ممنُوعہ جِنسی افعال 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔ 3 تُم مُلکِ مِصر کے سے کام جِس میں تُم رہتے تھے نہ کرنا اور مُلکِ کنعا ن کے سے کام بھی جہاں مَیں تُمہیں لِئے جاتا ہُوں نہ کرنا اور نہ اُن کی […]
احبار 19
پاکِیزگی اور عَدل و اِنصاف کے قوانِین 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہہ کہ تُم پاک رہو کیونکہ مَیں جو خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں پاک ہُوں۔ 3 تُم میں سے ہر ایک اپنی ماں اور اپنے باپ سے ڈرتا رہے اور تُم میرے سبتوں کو ماننا […]
احبار 20
نافرمانی کی سزائیں 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 تُوبنی اِسرائیل سے یہ بھی کہہ دے کہ بنی اِسرائیل میں سے یا اُن پردیسیوں میں سے جو اِسرائیلِیوں کے درمِیان بُود و باش کرتے ہیں جو کوئی شخص اپنی اَولاد میں سے کِسی کو مولک کی نذر کرے وہ ضرُور جان سے ماراجائے […]