آستر 1

وشتی ملِکہ اخسویرس بادشاہ کی گُستاخی کرتی ہے 1 اخسویر س کے دِنوں میں اَیسا ہُؤا (یہ وُہی اخسویر س ہے جو ہندو ستان سے کُوش تک ایک سَو ستائِیس صُوبوںپر سلطنت کرتا تھا)۔ 2 کہ اُن دِنوں میں جب اخسویر س بادشاہ اپنے تختِ سلطنت پر جو قصرِ سوسن میں تھا بَیٹھا۔ 3 تو […]

آستر 2

آستر ملِکہ بنتی ہے 1 اِن باتوں کے بعد جب اخسویر س بادشاہ کا غضب ٹھنڈا ہُؤا تو اُس نے وشتی کو اور جو کُچھ اُس نے کِیا تھا اور جو کُچھ اُس کے خِلاف حُکم ہُؤا تھا یاد کِیا۔ 2 تب بادشاہ کے مُلازِم جو اُس کی خِدمت کرتے تھے کہنے لگے کہ بادشاہ […]

آستر 3

ہامان یہُودیوں کو ہلاک کرنے کی سازِش کرتا ہے 1 اِن باتوں کے بعد اخسویر س بادشاہ نے اجاجی ہمّدا تا کے بیٹے ہامان کو مُمتاز اور سرفراز کِیا اور اُس کی کُرسی کو سب اُمرا سے جو اُس کے ساتھ تھے برتر کِیا۔ 2 اور بادشاہ کے سب مُلازِم جو بادشاہ کے پھاٹک پر […]

آستر 4

مردکَی آستر سے مدد طلب کرتاہے 1 جب مرد کَی کو وہ سب جو کِیا گیا تھا معلُوم ہُؤا تو مرد کَی نے اپنے کپڑے پھاڑے اور ٹاٹ پہنے اور سر پر راکھ ڈال کر شہر کے بِیچ میں چلا گیا اور بُلند اور پُر درد آواز سے چِلاّنے لگا۔ 2 اور وہ بادشاہ کے […]

آستر 5

آستر بادشاہ اور ہامان کی ضیافت کرتی ہے 1 اور تِیسرے دِن اَیسا ہُؤا کہ آستر شاہانہ لِباس پہن کر شاہی محلّ کی بارگاہِ اندرُونی میں شاہی محلّ کے سامنے کھڑی ہو گئی اور بادشاہ اپنے شاہی محلّ میں اپنے تختِ سلطنت پر قصر کے مُقابِل کے دروازہ پر بَیٹھا تھا۔ 2 اور اَیسا ہُؤا […]

آستر 6

بادشاہ مردکَی کو سرفراز کرتا ہے 1 اُس رات بادشاہ کو نِیند نہ آئی ۔ سو اُس نے توارِیخ کی کِتابوں کے لانے کا حُکم دِیا اور وہ بادشاہ کے حضُور پڑھی گئِیں۔ 2 اور یہ لِکھا مِلا کہ مرد کَی نے دربانوں میں سے بادشاہ کے دو خوا جہ سراؤں بِگتا نا اور ترش […]

آستر 7

1 سو بادشاہ اور ہامان آئے کہ آستر ملِکہ کے ساتھ کھائیں پِئیں۔ 2 اور بادشاہ نے دُوسرے دِن ضِیافت پر مَے نوشی کے وقت آستر سے پِھر پُوچھا آستر ملِکہ تیرا کیا سوال ہے؟ وہ منظُور ہو گا اور تیری کیا درخواست ہے؟ آدھی سلطنت تک وہ پُوری کی جائے گی۔ 3 آستر ملِکہ […]

آستر 8

یہُودیوں سے کہا جاتا ہے کہ دُشمنوں پر جوابی حملہ کریں 1 اُسی دِن اخسویر س بادشاہ نے یہُودیوں کے دُشمن ہامان کا گھر آستر ملِکہ کو بخشا اور مرد کَی بادشاہ کے سامنے آیا کیونکہ آستر نے بتا دِیا تھا کہ اُس کا اُس سے کیا رِشتہ تھا۔ 2 اور بادشاہ نے اپنی انگُوٹھی […]

آستر 9

یہُودی اپنے دُشمنوں کو نابُود کرتے ہیں 1 اب بارھویں مہِینے یعنی ادار مہِینے کی تیرھوِیں تاریخ کو جب بادشاہ کے حُکم اور فرمان پر عمل کرنے کا وقت نزدِیک آیا اور اُس دِن یہُودیوں کے دُشمنوں کو اُن پر غالِب ہونےکی اُمّید تھی حالانکہ برعکس اِس کے یہ ہُؤا کہ یہُودیوں نے اپنے نفرت […]

آستر 10

اخسوِیرس اورمردکَی کی اِقبال مندی 1 اور اخسویر س بادشاہ نے زمِین پر اور سمُندر کے جزیروں پر خراج مُقرّر کِیا۔ 2 اور اُس کے زور اور اِقتدار کے سب کام اور مرد کَی کی عظمت کا مُفصّل حال جہاں تک بادشاہ نے اُسے ترقّی دی تھی کیا وہ مادَی اور فار س کے بادشاہوں […]