۱-سموئیل 29

فِلستی داؤُد کو ردّ کرتے ہیں 1 اور فلِستی اپنے سارے لشکر کو افِیق میں جمع کرنے لگے اور اِسرائیلی اُس چشمہ کے نزدِیک جو یزرعیل میں ہے خَیمہ زن ہُوئے۔ 2 اور فِلستِیوں کے اُمرا سَینکڑوں اور ہزاروں کے ساتھ آگے آگے چل رہے تھے اور داؤُد اپنے لوگوں سمیت اکِیس کے ساتھ پِیچھے […]

۱-سموئیل 30

عمالیِقیوں کے خِلاف جنگ 1 اور اَیسا ہُؤا کہ جب داؤُد اور اُس کے لوگ تِیسرے دِن صِقلا ج میں پُہنچے تو دیکھا کہ عمالِیقِیوں نے جنُوبی حِصّہ اور صِقلاج پر چڑھائی کر کے صِقلاج کو مارا اور آگ سے پُھونک دِیا۔ 2 اور عَورتوں کو اور جِتنے چھوٹے بڑے وہاں تھے سب کو اسِیر […]

۱-سموئیل 31

ساؤُل اور اُس کے بیٹوں کی وفات 1 اور فِلستی اِسرا ئیل سے لڑے اور اِسرائیلی مَرد فِلستِیوں کے سامنے سے بھاگے اور کوہِستانِ جِلبو عہ میں قتل ہو کر گِرے۔ 2 اور فِلستِیوں نے ساؤُل اور اُس کے بیٹوں کا خُوب پِیچھا کِیا اور فِلستِیوں نے ساؤُل کے بیٹوں یُونتن اور ابِیند اب اور […]

رُوت 1

الِیملک اور اُس کا خاندان موآب کو ہجرت کرتے ہیں 1 اور اُن ہی ایّام میں جب قاضی اِنصاف کِیا کرتے تھے اَیسا ہُؤا کہ اُس سرزمِین میں کال پڑا اور یہُوداہ کے بَیت لحم کا ایک مَرد اپنی بِیوی اور دو بیٹوں کو لے کرچلا کہ موآ ب کے مُلک میں جا کر بسے۔ […]

رُوت 2

رُوت بوعز کے کھیت میں بالیں چُنتی ہے 1 اور نعو می کے شَوہر کا ایک رِشتہ دار تھا جو الِیملک کے گھرانے کا اور بڑا مالدار تھا اور اُس کا نام بوعز تھا۔ 2 سو موآبی رُو ت نے نعو می سے کہا مُجھے اِجازت دے تو مَیں کھیت میں جاؤُں اور جو کوئی […]

رُوت 3

رُوت کو شَوہر مِل جاتا ہے 1 پِھر اُس کی ساس نعو می نے اُس سے کہا میری بیٹی کیا مَیں تیرے آرام کی طالِب نہ بنُوں جِس سے تیری بھلائی ہو؟۔ 2 اور کیا بوعز ہمارا رِشتہ دار نہیں جِس کی چھوکریوں کے ساتھ تُو تھی؟ دیکھ وہ آج کی رات کھلِیہان میں جَو […]

رُوت 4

بوعز رُوت کو بیاہ لیتا ہے 1 تب بوعز پھاٹک کے پاس جا کر وہاں بَیٹھ گیا اور دیکھو جِس نزدِیک کے قرابتی کا ذِکر بوعز نے کِیا تھا وہ آ نِکلا ۔ اُس نے اُس سے کہا ارے بھائی! اِدھر آ اور ذرا یہا ں بَیٹھ جا ۔ سو وہ اُدھر آ کر بَیٹھ […]

قُضاۃ 1

یہُودا ہ اور شمعُون کے قبِیلے ادُونی بز ق کو گرِفتار کرتے ہیں 1 اور یشُوع کی مَوت کے بعد یُوں ہُؤا کہ بنی اِسرائیل نے خُداوند سے پُوچھا کہ ہماری طرف سے کنعانِیوں سے جنگ کرنے کو پہلے کَون چڑھائی کرے؟۔ 2 خُداوند نے کہا کہ یہُوداہ چڑھائی کرے اور دیکھو مَیں نے یہ […]

قُضاۃ 2

خُداوند کے فرِشتے کی بوکیِم میں آمد 1 اور خُداوند کا فرِشتہ جِلجا ل سے بوکِیم کو آیا اور کہنے لگا مَیں تُم کو مِصر سے نِکال کر اُس مُلک میں جِس کی بابت مَیں نے تُمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی تھی لے آیا اور مَیں نے کہا کہ مَیں ہرگِز تُم سے عہد […]

قُضاۃ 3

وہ قَومیں جِنہیں مُلک میں رہنے دِیا گیا 1 اور یہ وہ قَومیں ہیں جِن کو خُداوند نے رہنے دِیا تاکہ اُن کے وسِیلہ سے اِسرائیلِیوں میں سے اُن سب کو جو کنعا ن کی سب لڑائِیوں سے واقِف نہ تھے آزمائے۔ 2 فقط مقصُود یہ تھا کہ بنی اِسرائیل کی نسل کے خاص کر […]