۲-سلاطِین 20

حِزقیاہ بادشاہ کی بِیماری اور صحت یابی 1 اُن ہی دِنوں میں حِزقیاہ اَیسا بِیمار پڑا کہ مَرنے کے قرِیب ہو گیا ۔ تب یسعیا ہ نبی آمُوص کے بیٹے نے اُس کے پاس آ کر اُس سے کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو اپنے گھر کا اِنتِظام کر دے کیونکہ تُو مَر جائے […]

۲-سلاطِین 21

یہُوداہ کا بادشاہ منسّی 1 جب منسّی سلطنت کرنے لگا تو بارہ برس کا تھا ۔ اُس نے پچپن برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس کی ماں کا نام حِفصِیبا ہ تھا۔ 2 اُس نے اُن قَوموں کے نفرتی کاموں کی طرح جِن کو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے آگے سے دفع کِیا خُداوند […]

۲-سلاطِین 22

یہُوداہ کا بادشاہ یُوسیاہ 1 جب یُوسیا ہ سلطنت کرنے لگا تو آٹھ برس کا تھا ۔ اُس نے اِکتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام جدِید ہ تھا جو بُصقتی عدایا ہ کی بیٹی تھی۔ 2 اُس نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نِگاہ میں ٹِھیک تھا اور […]

۲-سلاطِین 23

یُوسیاہ بُت پرستی بند کراتاہے 1 اور بادشاہ نے لوگ بھیجے اور اُنہوں نے یہُودا ہ اور یروشلیِم کے سب بزُرگوں کو اُس کے پاس جمع کِیا۔ 2 اور بادشاہ خُداوند کے گھر کو گیا اور اُس کے ساتھ یہُودا ہ کے سب لوگ اور یروشلیِم کے سب باشِندے اور کاہِن اور نبی اور سب […]

۲-سلاطِین 24

1 اُسی کے ایّام میں شاہِ بابل نبوکد نضر نے چڑھائی کی اور یہُو یقِیم تِین برس تک اُس کا خادِم رہا ۔ تب وہ پِھر کر اُس سے مُنحرِف ہو گیا۔ 2 اور خُداوند نے کسدیوں کے دَل اور ارا م کے دَل اور موآ ب کے دَل اور بنی عمُّون کے دَل اُس […]

۲-سلاطِین 25

سقُوطِ یروشلیِم 1 اور اُس کی سلطنت کے نویں برس کے دسویں مہِینے کے دسویں دِن یُوں ہُؤا کہ شاہِ بابل نبوکد نضر نے اپنی ساری فَوج سمیت یروشلیِم پر چڑھائی کی اور اُس کے مُقابِل خَیمہ زن ہُؤا اور اُنہوں نے اُس کے مُقابِل گِرداگِرد حصار بنائے۔ 2 اور صِدقیاہ بادشاہ کی سلطنت کے […]

۱-سلاطِین 1

داؤُد بادشاہ بُڑھاپے میں 1 اور داؤُد بادشاہ بُڈّھا اور کُہن سال ہُؤا اور وہ اُسے کپڑے اُڑھاتے پر وہ گرم نہ ہوتا تھا۔ 2 سو اُس کے خادِموں نے اُس سے کہا کہ ہمارے مالِک بادشاہ کے لِئے ایک جوان کُنواری ڈُھونڈی جائے جو بادشاہ کے حضُور کھڑی رہے اور اُس کی خبر گِیری […]

۱-سلاطِین 2

سُلیما ن کو داؤُد کی آخِری وصِیّت 1 اور داؤُد کے مَرنے کے دِن نزدِیک آئے ۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیما ن کو وصِیّت کی اور کہا کہ۔ 2 مَیں اُسی راستہ جانے والا ہُوں جو سارے جہان کا ہے ۔ اِس لِئے تُو مضبُوط اور مَردانگی دِکھا۔ 3 اور جو مُوسیٰ کی […]

۱-سلاطِین 3

سُلیما ن حِکمت و دانش کے لِئے دُعا مانگتاہے 1 اور سُلیما ن نے مِصر کے بادشاہ فرعو ن سے رِشتہ داری کی اور فرعو ن کی بیٹی بیاہ لی اور جب تک اپنا محلّ اور خُداوند کا گھر اور یروشلیِم کے چَوگِرد دِیوار نہ بنا چُکا اُسے داؤُد کے شہر میں لا کر رکھّا۔ […]

۱-سلاطِین 4

سُلیما ن کےاعلےٰعُہدہ دار 1 اور سُلیما ن بادشاہ تمام اِسرا ئیل کا بادشاہ تھا۔ 2 اور جو سردار اُس کے پاس تھے سو یہ تھے ۔ صدُو ق کا بیٹا عزَریا ہ کاہِن۔ 3 اور سِیسہ کے بیٹے الِیحور ف اور اخیاہ مُنشی تھے اور اخِیلُود کا بیٹا یہُو سفط مُورِّخ تھا۔ 4 اور […]