۲- توارِیخ 15

آسا کی اِصلاحات 1 اور خُدا کی رُوح عزریاہ بِن عودِ د پر نازِل ہُوئی۔ 2 اور وہ آسا سے مِلنے کو گیا اور اُس سے کہا اَے آسا اور سارے یہُودا ہ اور بِنیمِین میری سُنو ۔ خُداوند تُمہارے ساتھ ہے جب تک تُم اُس کے ساتھ ہو اور اگر تُم اُس کے طالِب […]

۲- توارِیخ 16

اِسرائیل میں مَصائب 1 آسا کی سلطنت کے چھتِّیسویں برس اِسرائیل کا بادشاہ بعشا یہُودا ہ پر چڑھ آیا اور رامہ کو تعمِیر کِیا تاکہ یہُودا ہ کے بادشاہ آسا کے ہاں کِسی کو آنے جانے نہ دے۔ 2 تب آسا نے خُداوند کے گھر اور شاہی محلّ کے خزانوں میں سے چاندی اور سونا […]

۲- توارِیخ 17

یہُوسفط بادشاہ بنتا ہے 1 اور اُس کا بیٹا یہُوسفط اُس کی جگہ بادشاہ ہُؤا اور اُس نے اِسرائیل کے مُقابِل اپنے آپ کو قوِی کِیا۔ 2 اور اُس نے یہُودا ہ کے سب فصِیل دار شہروں میں فَوجیں رکھّیں اور یہُودا ہ کے مُلک میں اور افرائِیم کے اُن شہروں میں جِن کو اُس […]

۲- توارِیخ 18

میکا یاہ نبی اخی اب کو خبردار کرتا ہے 1 اور یہُوسفط کی دَولت اور عِزّت فراوان تھی اور اُس نے اخی ا ب کے ساتھ ناتا جوڑا۔ 2 اور چند برسوں کے بعد وہ اخی اب کے پاس سامرِ یہ کو گیا اور اخی ا ب نے اُس کے اور اُس کے ساتھیوں کے […]

۲- توارِیخ 19

ایک نبی یہُوسفط کو سرزنش کرتاہے 1 اور شاہِ یہُودا ہ یہُوسفط یروشلیِم کو اپنے محلّ میں سلامت لَوٹا۔ 2 تب حنانی غَیب بِین کا بیٹا یاہُو اُس کے اِستقبال کو نِکلا اور یہُوسفط بادشاہ سے کہنے لگا کیا مُناسِب ہے کہ تُو شرِیروں کی مدد کرے اور خُداوند کے دُشمنوں سے مُحبّت رکھّے؟ اِس […]

۲- توارِیخ 20

ادُوم کے خِلاف جنگ 1 اِس کے بعد اَیسا ہُؤا کہ بنی موآب اور بنی عمُّون اور اُن کے ساتھ بعض عمُّونیوں نے یہُوسفط سے لڑنے کو چڑھائی کی۔ 2 تب چند لوگوں نے آ کر یہُوسفط کو خبر دی کہ دریا کے پار ارا م کی طرف سے ایک بڑا انبوہ تیرے مُقابلہ کو […]

۲- توارِیخ 21

1 اور یہُوسفط اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور داؤُد کے شہر میں اپنے باپ دادا کے ساتھ دفن ہُؤا اور اُس کابیٹا یہُورام اُس کی جگہ سلطنت کرنے لگا۔ یہُودا ہ کا بادشاہ یہورام 2 اور اُس کے بھائی جو یہُوسفط کے بیٹے تھے یہ تھے یعنی عزریا ہ اور یحی ایل […]

۲- توارِیخ 22

یہُودا ہ کا بادشاہ اخزیاہ 1 اور یروشلیِم کے باشِندوں نے اُس کے سب سے چھوٹے بیٹے اخزیا ہ کو اُس کی جگہ بادشاہ بنایا کیونکہ لوگوں کے اُس جتھے نے جو عربوں کے ساتھ چھاؤنی میں آیا تھا سب بڑے بیٹوں کو قتل کر دِیا تھا ۔ سو شاہِ یہُودا ہ یہُورا م کا […]

۲- توارِیخ 23

عتلیاہ کے خِلاف بغاوت 1 اور ساتویں برس یہویدع نے زور پکڑا اور سینکڑوں کے سرداروں یعنی عزریا ہ بِن یہُورا م اور اِسمٰعیل بِن یہُوحنا ن اور عزریا ہ بِن عوبید اور معسیا ہ بِن عدایا ہ اور الیسافط بِن زِکر ی سے عہد باندھا۔ 2 وہ یہُودا ہ میں پِھرے اور یہُودا ہ […]

۲- توارِیخ 24

یہُودا ہ کا بادشاہ یُوآس 1 یُوآس سات برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے چالِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام ضِبیا ہ تھا جو بِیرسبع کی تھی۔ 2 اور یُوآ س یہُوید ع کاہِن کے جِیتے جی وُہی جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک […]