حمدوسِتایش کا گِیت شُکرگُذاری کا مزمُور۔ 1 اَے اہلِ زمِین! سب خُداوند کے حضُور خُوشی کا نعرہ مارو ۔ 2 خُوشی سے خُداوند کی عِبادت کرو۔ گاتے ہُوئے اُس کے حضُور حاضِر ہو۔ 3 جان رکھّو کہ خُداوند ہی خُدا ہے۔ اُسی نے ہم کو بنایا اور ہم اُسی کے ہیں۔ ہم اُس کے لوگ […]
Author Archives: admin
زبُو 101
ایک بادشاہ کا وعدہ داؤُد کا مزمُور۔ 1 مَیں شفقت اور عدل کا گِیت گاؤُں گا۔ اَے خُداوند! مَیں تیری مدح سرائی کرُوں گا۔ 2 مَیں عقل مندی سے کامِل راہ پر چلُوں گا۔ تُو میرے پاس کب آئے گا؟ گھر میں میری روِش خلُوصِ دِل سے ہو گی۔ 3 مَیں کِسی خباثت کو مدِنظر […]
زبُو 102
ایک پریشان حال جوان کی دُعا مُصِیبت زدہ کی دُعا جب وہ افسُردہ دِل ہو کر خُدا خُداوند کے حضُوراپنا رونا روتا ہے۔ 1 اَے خُداوند!میری دُعا سُن اور میری فریاد تیرے حضُور پُہنچے۔ 2 میری مُصِیبت کے دِن مُجھ سے رُوپوش نہ ہو۔ اپنا کان میری طرف جُھکا۔ جِس دِن مَیں فریاد کرُوں مُجھے […]
زبُو 103
خُدا کی مُحبّت داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہ اور جوکُچھ مُجھ میں ہے اُس کے قُدُّوس نام کو مُبارک کہے۔ 2 اَے میری جان! خُداوند کو مُبارک کہہ اور اُس کی کِسی نِعمت کو فراموش نہ کر۔ 3 وہ تیری ساری بدکاری کو بخشتا ہے۔ وہ تُجھے تمام بِیماریوں […]
زبُو 104
خالِق کی حمدوثنا 1 اَے میری جان! تُو خُداوند کو مُبارک کہہ۔ اَے خُداوند میرے خُدا! تُو نِہایت بزُرگ ہے ۔ تُو حشمت اور جلال سے مُلبّس ہے۔ 2 تُو نُور کو پوشاک کی طرح پہنتا ہے اور آسمان کو سائبان کی طرح تانتا ہے۔ 3 تُو اپنے بالاخانوں کے شہتیِر پانی پر ٹِکاتا ہے۔ […]
زبُو 105
خُدااور اُس کے لوگ 1 خُداوند کا شُکر کرو ۔ اُس کے نام سے دُعا کرو۔ قَوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔ 2 اُس کی تعرِیف میں گاؤ ۔ اُس کی مدح سرائی کرو۔ اُس کے تمام عجائِب کا چرچا کرو۔ 3 اُس کے مُقدّس نام پر فخر کرو۔ خُداوند کے طالِبوں کے […]
زبُو 106
اپنے لوگوں پر خُدا کی شفقت 1 خُداوند کی حمد کرو۔ خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 2 کون خُداوند کی قُدرت کے کاموں کو بیان کر سکتا ہے یا اُس کی پُوری سِتایش سُنا سکتا ہے؟ 3 مُبارک ہیں وہ جو عدل کرتے ہیں اور وہ […]
زبُو 107
پانچوِیں کِتاب (زبُور۱۰۷-۱۵۰) خُداکی شفقت کے لِئے حمد وسِتایش 1 خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ بھلا ہے اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔ 2 خُداوند کے چُھڑائے ہُوئے یہی کہیں۔ جِن کو اُس نے فِدیہ دے کر مُخالِف کے ہاتھ سے چُھڑا لِیا 3 اور اُن کو مُلک مُلک سے جمع کِیا۔ پُورب سے […]
زبُو 108
دُشمنوں کے خِلاف کُمک کی درخواست گِیت ۔ داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا!میرا دِل قائِم ہے۔ مَیں گاؤُں گا اور دِل سے مدح سرائی کرُوں گا۔ 2 اَے بربط اور سِتار جاگو! مَیں خُود بھی صُبح سویرے جاگ اُٹھوں گا۔ 3 اَے خُداوند! مَیں لوگوں میں تیرا شُکر کرُوں گا۔ مَیں اُمّتوں میں تیری […]
زبُو 109
مُصِیبت زدہ آدمی کی شِکایت مِیر مُغنّی کے لِئے داؤُد کا مزمُور۔ 1 اَے خُدا! میرے محمُود!خاموش نہ رہ 2 کیونکہ شرِیروں اور دغابازوں نے میرے خِلاف مُنہ کھولا ہے۔ اُنہوں نے جُھوٹی زُبان سے مُجھ سے باتیں کی ہیں۔ 3 اُنہوں نے عداوت کی باتوں سے مُجھے گھیر لِیا اور بے سبب مُجھ سے […]