یرمِیاہ 49

1 بنی عمُّون کی بابت :۔ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ کیا اِسرائیل کے بیٹے نہیں ہیں؟ کیا اُس کا کوئی وارِث نہیں؟ پِھر مِلکو م نے کیوں جد پر قبضہ کر لِیا اور اُس کے لوگ اُس کے شہروں میں کیوں بستے ہیں؟۔ 2 اِس لِئے دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے […]

یرمِیاہ 50

بابل پر قبضہ 1 وہ کلام جو خُداوند نے بابل اور کسدیوں کے مُلک کی بابت یرمِیا ہ نبی کی معرفت فرمایا۔:۔ 2 قَوموں میں اِعلان کرو اور اِشتِہار دو اور جھنڈا کھڑاکرو ۔ مُنادی کرو ۔ پوشِیدہ نہ رکھّو ۔ کہہ دو کہ بابل لے لِیا گیا ۔ بیل رُسوا ہُؤا ۔ مرود ک […]

یرمِیاہ 51

بابل پر مزید غضب 1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں بابل پر اوراُس مُخالِف دارُالسّلطنت کے رہنے والوں پر ایک مُہلِک ہوا چلاؤُں گا۔ 2 اور مَیں اُسانے والوں کو بابل میں بھیجُوں گا کہ اُسے اُسائیں اور اُس کی سرزمِین کو خالی کریں ۔ یقِیناً اُس کی مُصِیبت کے دِن وہ اُس […]

یرمِیاہ 52

سقُوطِ یروشلیِم 1 جب صِدقیاہ سلطنت کرنے لگا تو اِکِّیس برس کا تھا اور اُس نے گیارہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس کی ماں کا نام حمُوطل تھا جو لِبناہی یَرمِیا ہ کی بیٹی تھی۔ 2 اور جو کُچھ یہُو یقیِم نے کِیا تھا اُسی کے مُطابِق اُس نے بھی خُداوند کی نظر […]

یسعیاہ 1

1 یسعیا ہ بِن آمُوص کی رویا جو اُس نے یہُودا ہ اور یروشلیِم کی بابت یہُودا ہ کے بادشاہوں عُزیّاہ اور یُوتا م اور آخز اورحِزقیاہ کے ایّام میں دیکھی۔ خُدا اپنے لوگوں کو ڈانٹتاہے 2 سُن اَے آسمان اور کان لگا اَے زمِین کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے لڑکوں کو […]

یسعیاہ 2

دائمی امن اور سلامتی 1 وہ بات جو یسعیا ہ بِن آمُوص نے یہُودا ہ اور یروشلیِم کے حق میں رویا میں دیکھی۔ 2 آخِری دِنوں میں یُوں ہو گا کہ خُداوند کے گھر کاپہاڑ پہاڑوں کی چوٹی پر قائِم کِیا جائے گا اور ٹِیلوں سے بُلند ہو گا اور سب قَومیں وہاں پُہنچیں گی۔ […]

یسعیاہ 3

یروشلیِم میں اَبتری اور بدنظمی 1 کیونکہ دیکھو خُداوند ربُّ الافواج یروشلیِم اور یہُودا ہ سے سہارا اور تکیہ ۔ روٹی کا تمام سہارا اور پانی کاتمام تکیہ دُور کر دے گا۔ 2 یعنی بہادُر اور صاحبِ جنگ کو قاضی اور نبی کو فال گِیرو کُہن سال کو۔ 3 پچاس پچاس کے سرداروں اور عِزّت […]

یسعیاہ 4

1 اُس وقت سات عَورتیں ایک مَرد کو پکڑ کر کہیں گی کہ ہم اپنی روٹی کھائیں گی اور اپنے کپڑے پہنیں گی تُو ہم سب سے صِرف اِتنا کر کہ ہم تیرے نام سے کہلائیں تاکہ ہماری شرمِندگی مِٹے۔ یروشلیم بحال کِیا جائے گا 2 تب خُداوند کی طرف سے روئِیدگی خُوب صُورت و […]

یسعیاہ 5

1 اب مَیں اپنے محبُوب کے لِئے اپنے محبُوب کا ایک گِیت اُس کے تاکِستان کی بابت گاؤُں گا ۔ میرے محبُوب کا تاکِستان ایک زرخیز پہاڑ پر تھا۔ 2 اور اُس نے اُسے کھودا اور اُس سے پتّھر نِکال پھینکے اور اچّھی سے اچّھی تاکیں اُس میں لگائِیں اور اُس میں بُرج بنایا اور […]

یسعیاہ 6

خُدا یسعیاہ کو نبی ہونے کے لئے بُلاتا ہے 1 جِس سال میں عُزیّاہ بادشاہ نے وفات پائی مَیں نے خُداوند کو ایک بڑی بُلندی پر اُونچے تخت پر بَیٹھے دیکھااور اُس کے لِباس کے دامن سے ہَیکل معمُور ہو گئی۔ 2 اُس کے آس پاس سرافِیم کھڑے تھے جِن میں سے ہر ایک کے […]