یرمِیاہ 39

سقُوطِ یروشلیِم 1 شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ کے نوِیں برس کے دسویں مہِینے میں شاہِ بابل نبُوکدر ضر اپنی تمام فَوج لے کر یروشلیِم پر چڑھ آیا اور اُس کا مُحاصرہ کِیا۔ 2 صِدقیاہ کے گیارھویں برس کے چَوتھے مہِینے کی نوِیں تارِیخ کو شہر کی فصِیل میں رخنہ ہو گیا۔ 3 اور شاہِ بابل […]

یرمِیاہ 40

یَرمِیاہ جدلیاہ کے پاس قیام کرتا ہے 1 وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤااِس کے بعد کہ جلوداروں کے سردار نبُوزرادا ن نے اُس کو رامہ سے روانہ کر دِیا جب اُس نے اُسے ہتھکڑیوں سے جکڑا ہُؤا اُن سب اَسِیروں کے درمِیان پایا جو یروشلیِم اور یہُودا ہ […]

یرمِیاہ 41

1 اور ساتویں مہِینے میں یُوں ہُؤا کہ اِسمٰعیل بِن نتنیا ہ بِن الیسمع جو شاہی نسل سے اور بادشاہ کے سرداروں میں سے تھا دس آدمی ساتھ لے کر جِدلیا ہ بِن اخِیقا م کے پاس مِصفا ہ میں آیا اور اُنہوں نے وہاں مِصفا ہ میں مِل کر کھانا کھایا۔ 2 تب اِسمٰعیل […]

یرمِیاہ 42

لوگ یَرمِیاہ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے لِئے دُعا کر 1 تب سب فَوجی سردار اور یُوحنا ن بِن قرِیح اور یزنیا ہ بِن ہُوسعیا ہ اور ادنیٰ و اعلیٰ سب لوگ آئے۔ 2 اور یَرمِیا ہ نبی سے کہا کہ تُو دیکھتا ہے کہ ہم بُہتوں میں سے چند ہی رہ گئے ہیں […]

یرمِیاہ 43

یرمِیاہ کو مِصر لے جایا گیا 1 اور یُوں ہُؤا کہ جب یَرمِیا ہ سب لوگوں سے وہ سب باتیں جو خُداوند اُن کے خُدا نے اُس کی معرفت فرمائی تِھیں یعنی یہ سب باتیں کہہ چُکا۔ 2 تو عزریا ہ بِن ہوسعیا ہ اور یُوحنا ن بِن قرِیح اور سب مغرُور لوگوں نے یَرمِیا […]

یرمِیاہ 44

خُداوند کا پَیغام مِصر میں اِسرائیلیوں کے نام 1 وہ کلام جو اُن سب یہُودِیوں کی بابت جو مُلکِ مِصر میں مِجدا ل کے عِلاقہ اورتحفخِیس اور نُوف اور فترُو س میں بستے تھے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔ 2 کہ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُم نے وہ تمام مُصِیبت […]

یرمِیاہ 45

بارُوک کے ساتھ خُداوند کا وَعدہ 1 شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم بِن یُوسیا ہ کے چَوتھے برس میں جب بارُو ک بِن نیر یاہ یَرمِیا ہ کی زُبانی کلام کو کِتاب میں لِکھ رہا تھا تو یَرمِیا ہ نے اُس سے کہا۔ 2 اَے بارُو ک خُداوند اِسرائیل کا خُدا تیری بابت یُوں فرماتا ہے۔ […]

یرمِیاہ 46

کرکمِیس کے مقام پر مِصر کی شکست 1 خُداوند کا کلام جو یَرمِیا ہ نبی پر اقوام کی بابت نازِل ہُؤا۔ 2 مِصر کی بابت :۔ شاہِ مِصر فرعَون نِکو ہ کی فَوج کی بابت جو دریایِ فُرا ت کے کنارے پر کرکمِیس میں تھی جِس کو شاہِ بابل نبُوکَدر ضر نے شاہِ یہُودا ہ […]

یرمِیاہ 47

فِلسِتیوں کے بارے میں خُداوند کا پَیغام 1 خُداوند کا کلام جو یَرمِیا ہ نبی پر فلِستِیوں کی بابت نازِل ہُؤا اِس سے پیشتر کہ فِرعو ن نے غزّہ کو فتح کِیا۔ :۔ 2 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ شِمال سے پانی چڑھیں گے اور سَیلاب کی طرح ہوں گے اور مُلک پر اور […]

یرمِیاہ 48

1 موآ ب کی بابت :۔ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ نبُو پر افسوس! کہ وہ وِیران ہو گیا ۔ قریتائم رُسوا ہُؤا اور لے لِیا گیا مِسجا ب خجِل اور پست ہو گیا۔ 2 اب موآ ب کی تعرِیف نہ ہو گی ۔ حسبُو ن میں اُنہوں نے یہ کہہ […]