نَوحہ 4

یروشلیِم کے کھنڈر 1 سونا کَیسا بے آب ہو گیا! کُندن کَیسا بدل گیا! مَقدِس کے پتّھر تمام گلی کُوچوں میں پڑے ہیں ۔ 2 صِیُّون کے عزِیز فرزند جو خالِص سونے کی مانِندتھے کَیسے کُمہار کے بنائے ہُوئے برتنوں کے برابر ٹھہرے! 3 گِیدڑ بھی اپنی چھاتِیوں سے اپنے بچّوں کو دُودھ پِلاتے ہیں […]

نَوحہ 5

رحم کے لِئے دُعا 1 اَے خُداوند جو کُچھ ہم پر گُذرا اُسے یادکر! نظر کر اور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔ 2 ہماری مِیراث اجنبِیوں کے حوالہ کی گئی۔ ہمارے گھر بے گانوں نے لے لِئے۔ 3 ہم یتِیم ہیں ۔ ہمارے باپ نہیں۔ ہماری مائیں بیواؤں کی مانِند ہیں۔ 4 ہم نے اپنا پانی […]

یرمِیاہ 1

یَرمِیاہ کی بُلاہٹ 1 یرمِیا ہ بِن خِلقیاہ کی باتیں جو بِنیمِین کی مملکت میں عنتُوتی کاہِنوں میں سے تھا۔ 2 جِس پر خُداوند کا کلام شاہِ یہُودا ہ یوسیا ہ بِن امُون کے دِنوں میں اُس کی سلطنت کے تیرھویں سال میں نازِل ہُؤا۔ 3 شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم بِن یوسیا ہ کے دِنوں […]

یرمِیاہ 2

خُداوند اِسرائیل کی فِکر کرتا ہے 1 پِھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا کہ۔ 2 تُو جا اور یروشلیِم کے کان میں پُکار کر کہہ کہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ مَیں تیری جوانی کی اُلفت اور تیرے بیاہ کی مُحبّت کو یاد کرتا ہُوں کہ تُو بیابان یعنی […]

یرمِیاہ 3

بے وفا اِسرائیل 1 کہتے ہیں کہ اگر کوئی مَرد اپنی بِیوی کو طلاق دے دے اور وہ اُس کے ہاں سے جا کر کِسی دُوسرے مَرد کی ہو جائے تو کیا وہ پہلا پِھر اُس کے پاس جائے گا؟ کیا وہ زمِین نِہایت ناپاک نہ ہو گی؟ لیکن تُو نے تو بُہت سے یاروں […]

یرمِیاہ 4

تَوبہ کے لِئے پُکار 1 اَے اِسرائیل اگر تُو واپس آئے توخُداوند فرماتا ہے اگر تُو میری طرف واپس آئے اور اپنی مکرُوہات کو میری نظر سے دُور کرے تو تُو آوارہ نہ ہو گا۔ 2 اور اگر تُو سچّائی اور عدالت اور صداقت سے زِندہ خُداوند کی قَسم کھائے تو قَومیں اُس کے سبب […]

یرمِیاہ 5

یروشلیِم کا گُناہ 1 اب یروشلیِم کے کُوچوں میں اِدھر اُدھر گشت کرو اور دیکھو اور دریافت کرو اور اُس کے چَوکوں میں ڈُھونڈو اگر کوئی آدمی وہاں مِلے جو اِنصاف کرنے والا اور سچّائی کا طالِب ہو تو مَیں اُسے مُعاف کرُوں گا۔ 2 اور اگرچہ وہ کہتے ہیں زِندہ خُداوند کی قَسم تَو […]

یرمِیاہ 6

یروشلیِم دُشمنوں کے مُحاصرہ میں 1 اَے بنی بِنیمِین یروشلیِم میں سے پناہ کے لِئے بھاگ نِکلو اور تقُو ع میں نرسِنگا پُھونکو اور بَیت ہکّرم میں آتِشِین علَم بُلند کرو کیونکہ شِمال کی طرف سے بلا اور بڑی تباہی آنے والی ہے۔ 2 مَیں دُخترِ صِیُّون کو جو شکِیل اور نازنِین ہے ہلاک کرُوں […]

یرمِیاہ 7

یرمِیاہ ہَیکل میں مُنادی کرتا ہے 1 یہ وہ کلام ہے جو خُداوند کی طرف سے یرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔ 2 تُو خُداوند کے گھر کے پھاٹک پر کھڑا ہو اور وہاں اِس کلام کا اِشتِہار دے اور کہہ اَے یہُودا ہ کے سب لوگو جو خُداوند کی عِبادت کے […]

یرمِیاہ 8

1 خُداوند فرماتا ہے کہ اُس وقت وہ یہُودا ہ کے بادشاہوں اور اُس کے سرداروں اور کاہِنوں اور نبِیوں اور یروشلیِم کے باشِندوں کی ہڈِّیاں اُن کی قبروں سے نِکال لائیں گے۔ 2 اور اُن کو سُورج اور چاند اور تمام اجرامِ فلک کے سامنے جِن کو وہ دوست رکھتے اور جِن کی خِدمت […]