ہَیکل کے قرِیب کی عمارت 1 پِھر وہ مُجھے شِمالی راہ سے بیرُونی صحن میں لے گیااور اُس کوٹھری میں جو الگ جگہ اور عِمارت کے سامنے شِمال کی طرف تھی لے آیا۔ 2 سَو ہاتھ کی لمبائی کی جگہ کے مُقابِل شِمالی دروازہ تھا اور اُس کی چَوڑائی پچاس ہاتھ تھی۔ 3 بِیس ہاتھ […]
Author Archives: admin
حِزقی ایل 43
خُداوند ہَیکل میں واپس آتا ہے 1 پِھر وہ مُجھے پھاٹک پر لے آیا یعنی اُس پھاٹک پر جِس کارُخ مشرِق کی طرف ہے۔ 2 اور کیا دیکھتا ہُوں کہ اِسرائیل کے خُدا کا جلال مشرِق کی طرف سے آیا اور اُس کی آواز سَیلاب کے شور کی سی تھی اور زمِین اُس کے جلال […]
حِزقی ایل 44
مشرِقی پھاٹک کا اِستعمال 1 تب وہ مُجھ کومَقدِس کے بیرُونی پھاٹک کی راہ سے جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے واپس لایا اور وہ بند تھا۔ 2 اور خُداوند نے مُجھے فرمایا کہ یہ پھاٹک بند رہے گا اور کھولا نہ جائے گا اور کوئی اِنسان اِس سے داخِل نہ ہو گا چُونکہ […]
حِزقی ایل 45
مملکت میں سے خُداوند کا حصِّہ 1 اور جب تُم زمِین کو قُرعہ ڈال کر مِیراث کے لِئے تقسِیم کرو تو اُس کا ایک مُقدّس حِصّہ خُداوند کے حضُور ہدیہ دینا ۔ اُس کی لمبائی پچّیِس ہزار اور چَوڑائی دس ہزار ہو گی اور وہ اپنے اِردگِرد کی تمام حدُود میں مُقدّس ہو گا۔ 2 […]
حِزقی ایل 46
بادشاہ اور عِیدیں 1 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اندرُونی صحن کا پھاٹک جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے کام کاج کے چھ دِن بند رہے گا پر سبت کے دِن کھولاجائے گا اور نئے چاند کے دِن بھی کھولا جائے گا۔ 2 اور فرمانروا بیرُونی پھاٹک کے آستانہ کی راہ سے داخِل […]
حِزقی ایل 47
ہَیکل سے بہنے والادریا 1 پِھر وہ مُجھے ہَیکل کے دروازہ پر واپس لایا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ہَیکل کے آستانہ کے نِیچے سے پانی مشرِق کی طرف نِکل رہا ہے کیونکہ ہَیکل کا سامنا مشرِق کی طرف تھا اور پانی ہَیکل کی د ہنی طرف کے نِیچے سے مذبح کی جنُوبی جانِب سے […]
حِزقی ایل 48
قبِیلوں میں زمِین کی تقسیِم 1 اور قبِیلوں کے نام یہ ہیں ۔ اِنتہایِ شِمال پر حتلُون کے راستہ کے ساتھ ساتھ حمات کے مدخل سے ہوتے ہُوئے حصرعینا ن تک جو دمِشق کی شِمالی سرحد پرحمات کے پاس ہے مشرِق سے مغرِب تک دان کے لِئے ایک حِصّہ۔ 2 اور دان کی سرحد سے […]
نَوحہ 1
یروشلیِم کے غم و آلام 1 وہ بستی جوخِلقت سے معمُور تھی کَیسی خالی پڑی ہے! وہ خاتُونِ اقوام بیوہ سی ہو گئی۔ وہ ملِکۂِ مُمالِک باجگُذار بن گئی! 2 وہ رات کو زار زار روتی ہے ۔ اُس کے آنسُو رُخساروں پر بہتے ہیں۔ اُس کے چاہنے والوں میں کوئی نہیں جو اُسے تسلّی […]
نَوحہ 2
یروشلیِم کی سزا 1 خُداوند نے اپنے قہر میں دُخترِ صِیُّون کو کَیسا بادل سے چُھپادِیا! اُس نے اِسرائیل کے جمال کو آسمان سے زمِین پر گِرادِیا اور اپنے قہر کے دِن اپنے پاؤں کی چَوکی کو یاد نہ کِیا۔ 2 خُداوند نے یعقُوب کے تمام گھر غارت کِئے اور رحم نہ کِیا اُس نے […]
نَوحہ 3
سزااور اُمّید 1 1مَیں ہی وہ شخص ہُوں جِس نے اُس کے غضب کے عصا سے دُکھ پایا۔ 2 وہ میرا رہبر ہُؤا اور مُجھے رَوشنی میں نہیں بلکہ تارِیکی میں چلایا۔ 3 یقِیناً اُس کا ہاتھ دِن بھر میری مُخالفت کرتا رہا۔ 4 اُس نے میرا گوشت اور چمڑا خُشک کر دِیا اور میری […]