نئی ہَیکل کی شان و شَوکت 1 ساتویں مہِینے کی اِکِّیسوِیں تارِیخ کو خُداوند کا کلام حجَّی نبی کی معرفت پُہنچا۔ 2 کہ یہُوداہ کے ناظِم زرُبّا بل بِن سیالتی ایل سردار کاہِن یشُوع بِن یہُوصد ق اور لوگوں کے بقِیّہ سے یُوں کہہ۔ 3 کہ تُم میں سے کِس نے اِس ہَیکل کی پہلی […]
Author Archives: admin
صفنیاہ 1
1 خُداوند کا کلام جو شاہِ یہُودا ہ یُوسیا ہ بِن آمُو ن کے ایّام میں صفنیا ہ بِن کُو شی بِن جدلیا ہ بِن امریا ہ بِن حِزقیاہ پر نازِل ہُؤا۔ خُداوندکے قہر و غضب کا دِن 2 خُداوند فرماتا ہے مَیں رُویِ زمِین سے سب کُچھ بِالکُل نیست کرُوں گا۔ 3 اِنسان اور […]
صفنیاہ 2
1 اَے بے حیا قَوم جمع ہو! جمع ہو!۔ 2 اِس سے پہلے کہ تقدِیرِ الٰہی ظاہِرہو اور وہ دِن بُھس کی مانِند جاتا رہے اور خُداوند کا قہرِ شدِید تُم پر نازِل ہو اور اُس کے غضب کا دِن تُم پر آ پُہنچے۔ 3 اَے مُلک کے سب حلِیم لوگو جو خُداوند کے احکام […]
صفنیاہ 3
یروشلیِم کا گُناہ اور مخلصی 1 اُس سرکش و ناپاک و ظالِم شہر پر افسوس!۔ 2 اُس نے کلام کو نہ سُنا ۔ وہ تربِیّت پذِیر نہ ہُؤا ۔ اُس نے خُداوند پر توکُّل نہ کِیا اور اپنے خُدا کی قُربت کی آرزُو نہ کی۔ 3 اُس کے اُمرا اُس میں گرجنے والے بَبر ہیں […]
حبقُّوق 1
1 حبقُّوق نبی کی رویا کا بارِ نبُوّت۔:- حبقُّوق بے اِنصافیوں کے خِلاف شِکایت کرتا ہے 2 اَے خُداوند! مَیں کب تک نالہ کرُوں گا اور تُو نہ سُنے گا؟مَیں تیرے حضُور کب تک چِلاّؤُں گا ظُلم! ظُلم! اور تُونہ بچائے گا؟۔ 3 تُو کیوں مُجھے بدکرداری اور کج رفتاری دِکھاتا ہے؟کیونکہ ظُلم اور سِتم […]
حبقُّوق 2
خُداوندحبقُّوق کو جواب دیتا ہے 1 مَیں اپنی دِیدگاہ پر کھڑا رہُوں گا اور بُرج پر چڑھ کر اِنتظار کرُوں گا کہ وہ مُجھ سے کیا کہتا ہے اور مَیں اپنی فریاد کی بابت کیا جواب دُوں۔ 2 تب خُداوند نے مُجھے جواب دِیا اور فرمایا کہ رویا کو تختیوں پر اَیسی صفائی سے لِکھ […]
حبقُّوق 3
حبقُّوق کی دُعا 1 شِگایُونو ت کے سُر پر حبقُّوق نبی کی دُعا۔:- 2 اَے خُداوند مَیں نے تیری شُہرت سُنی اور ڈر گیا۔ اَے خُداوند اِسی زمانہ میں اپنے کام کو بحال کر۔ اِسی زمانہ میں اُس کو ظاہِر کر۔ قہر کے وقت رحم کو یاد فرما۔ 3 خُدا تیمان سے آیا اور قُدُّوس […]
ناحُوم 1
1 نِینو ہ کی بابت بارِ نبُوّت ۔ اِلقُوشی ناحُو م کی رویا کی کِتاب۔:- نِینوہ کے خِلاف خُداوند کا غُصّہ 2 خُداوند غیُور اور اِنتقام لینے والا خُدا ہے ہاں خُداوند اِنتقام لینے والا اور قہّارہے ۔ خُداوند اپنے مُخالِفوں سے اِنتقام لیتا ہے اور اپنے دُشمنوں کے لِئے قہر کوقائِم رکھتا ہے۔ 3 […]
ناحُوم 2
سقُوطِ نِینوہ 1 پراگندہ کرنے والا تُجھ پر چڑھ آیا ہے ۔ قلعہ کو محفُوظ رکھ ۔ راہ کی نِگہبانی کر۔ کمربستہ ہو اور خُوب مضبُوط رہ۔ 2 کیونکہ خُداوند یعقُوب کی رَونق کو اِسرائیل کی رَونق کی مانِند پِھر بحال کرے گا اگرچہ غارت گروں نے اُن کو غارت کِیا ہے اور اُن کی […]
ناحُوم 3
1 خُونریز شہر پر افسوس! وہ جُھوٹ اور لُوٹ سے بِالکُل بھرا ہے ۔ وہ لُوٹ مار سے باز نہیں آتا۔ 2 سُنو! چابُک کی آواز اور پہیوں کی کھڑکھڑاہٹ اور گھوڑوں کا کُودنا اور رتھوں کے ہچکولے۔ 3 دیکھو! سواروں کا حملہ اور تلواروں کی چمک اور بھالوں کی جھلک اور مقتُولوں کے ڈھیر […]