لُوقا 18

بیوہ اور قاضی کی تمثِیل 1 پِھر اُس نے اِس غرض سے کہ ہر وقت دُعا کرتے رہنا اور ہِمّت نہ ہارنا چاہیے اُن سے یہ تمثِیل کہی کہO 2 کِسی شہر میں ایک قاضی تھا O نہ وہ خُدا سے ڈرتا نہ آدمی کی کُچھ پروا کرتا تھاO 3 اور اُسی شہر میں ایک […]

لُوقا 19

یِسُوع اور زکّائی 1 وہ یریحُو میں داخِل ہو کر جا رہا تھاO 2 اور دیکھو زکّا ئی نام ایک آدمی تھا جو محصُول لینے والوں کا سردار اور دَولت مند تھاO 3 وہ یِسُو ع کو دیکھنے کی کوشِش کرتا تھا کہ کَون سا ہے لیکن بِھیڑ کے سبب سے دیکھ نہ سکتا تھا […]

لُوقا 20

یِسُوع کے اِختیار پر اِعتراض 1 اُن دِنوں میں ایک روز اَیسا ہُؤا کہ جب وہ ہَیکل میں لوگوں کو تعلِیم اور خُوشخبری دے رہا تھا تو سردار کاہِن اور فقِیہہ بزُرگوں کے ساتھ اُس کے پاس آ کھڑے ہُوئےO 2 اور کہنے لگے کہ ہمیں بتا O تُو اِن کاموں کو کِس اِختیار سے […]

لُوقا 21

ایک بیوہ کا نذرانہ 1 پِھر اُس نے آنکھ اُٹھا کر اُن دَولت مندوں کو دیکھا جو اپنی نذروں کے رُوپَے ہَیکل کے خزانہ میں ڈال رہے تھےO 2 اور ایک کنگال بیوہ کو بھی اُس میں دو دَمڑیاں ڈالتے دیکھاO 3 اِس پر اُس نے کہا مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ اِس […]

لُوقا 22

یِسُوع کے خِلاف سازش 1 اور عِیدِ فطِیر جِس کو عِیدِ فَسح کہتے ہیں نزدِیک تھیO 2 اور سردار کاہِن اور فقِیہہ موقع ڈُھونڈ رہے تھے کہ اُسے کِس طرح مار ڈالیں کیونکہ لوگوں سے ڈرتے تھےO یہُوداہ یِسُوع کو دھو کے سے پکڑوانے پر مُتفق ہوتاہے 3 اور شَیطان یہُودا ہ میں سمایا جو […]

لُوقا 23

یِسُوع کی پِیلاطُس کے سامنے پیشی 1 پِھر اُن کی ساری جماعت اُٹھ کر اُسے پِیلاطُس کے پاس لے گئیO 2 اور اُنہوں نے اُس پر اِلزام لگانا شرُوع کِیا کہ اِسے ہم نے اپنی قَوم کو بہکاتے اور قَیصر کو خراج دینے سے منع کرتے اور اپنے آپ کو مسِیح بادشاہ کہتے پایاO 3 […]

لُوقا 24

یِسُوع کا جی اُٹھنا 1 سَبت کے دِن تو اُنہوں نے حُکم کے مُطابِق آرام کِیا O لیکن ہفتہ کے پہلے دِن وہ صُبح سویرے ہی اُن خُوشبُودار چِیزوں کو جو تیّار کی تِھیں لے کر قبر پر آئِیںO 2 اور پتّھر کو قبر پر سے لُڑھکا ہُؤا پایاO 3 مگر اندر جا کر خُداوند […]

مرقس 1

یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کی مُنادی 1 یِسُو ع مسِیح اِبنِ خُدا کی خُوشخبری کا شرُوع۔ 2 جَیسا یسعیا ہ نبی کی کِتاب میں لِکھا ہے کہ دیکھ مَیں اپنا پَیغمبر تیرے آگے بھیجتاہُوں جو تیری راہ تیّار کرے گا۔ 3 بیابان میں پُکارنے والے کی آواز آتی ہے کہ خُداوند کی راہ تیّار کرو۔ […]

مرقس 2

یِسُوع ایک مفلُوج کو شِفا دیتا ہے 1 کئی دِن بعد جب وہ کفرنحُو م میں پِھر داخِل ہُؤا تو سُنا گیا کہ وہ گھر میں ہے۔ 2 پِھراِتنے آدمی جمع ہو گئے کہ دروازہ کے پاس بھی جگہ نہ رہی اور وہ اُن کو کلام سُنا رہا تھا۔ 3 اور لوگ ایک مفلُوج کو […]

مرقس 3

1 اور وہ عِبادت خانہ میں پِھر داخِل ہُؤا اور وہاں ایک آدمی تھا جِس کا ہاتھ سُوکھا ہُؤا تھا۔ 2 اور وہ اُس کی تاک میں رہے کہ اگر وہ اُسے سبت کے دِن اچّھا کرے تو اُس پر اِلزام لگائیں۔ 3 اُس نے اُس آدمی سے جِس کا ہاتھ سُوکھا ہُؤا تھا کہا […]