1 مَیں نے اپنے دِل میں یہ قَصد کِیا تھا کہ پِھر تُمہارے پاس غمگِین ہو کر نہ آؤں۔ 2 کیونکہ اگر میں تُم کو غمگِین کرُوں تو مُجھے کَون خُوش کرے گا ۔ سِوا اُس کے جو میرے سبب سے غمگِین ہُؤا؟۔ 3 اور مَیں نے تُم کو وُہی بات لِکھی تھی تاکہ اَیسا […]
Author Archives: admin
۲-کُرِنتھِیوں 3
نئے عہد کے خادِم 1 کیا ہم پِھر اپنی نیک نامی جتانا شرُوع کرتے ہیں یا ہم کو بعض کی طرح نیک نامی کے خَط تُمہارے پاس لانے یا تُم سے لینے کی حاجت ہے؟ 2 ہمارا جو خَط ہمارے دِلوں پر لِکھا ہُؤا ہے وہ تُم ہو اور اُسے سب آدمی جانتے اور پڑھتے […]
۲-کُرِنتھِیوں 4
مِٹّی کے برتنوں میں رُوحانی خزانہ 1 پس جب ہم پر اَیسا رَحم ہُؤا کہ ہمیں یہ خِدمت مِلی تو ہم ہِمّت نہیں ہارتے۔ 2 بلکہ ہم نے شرم کی پَوشِیدہ باتوں کو ترک کر دِیا اور مَکّاری کی چال نہیں چَلتے ۔ نہ خُدا کے کلام میں آمیزِش کرتے ہیں بلکہ حق ظاہِر کر […]
۲-کُرِنتھِیوں 5
1 کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ جب ہمارا خَیمہ کا گھر جو زمِین پر ہے گِرایا جائے گا تو ہم کو خُدا کی طرف سے آسمان پر ایک اَیسی عِمارت مِلے گی جو ہاتھ کا بنا ہُؤا گھر نہیں بلکہ ابدی ہے۔ 2 چُنا نچہ ہم اِس میں کراہتے ہیں اور بڑی آرزُو رکھتے ہیں […]
۲-کُرِنتھِیوں 6
1 اور ہم جو اُس کے ساتھ کام میں شرِیک ہیں یہ بھی اِلتماس کرتے ہیں کہ خُدا کا فضل جو تُم پر ہُؤا بے فائِدہ نہ رہنے دو۔ 2 کیونکہ وہ فرماتا ہے کہ مَیں نے قبُولِیّت کے وقت تیری سُن لی اور نجات کے دِن تیری مدد کی ۔ دیکھو اب قبُولِیّت کا […]
۲-کُرِنتھِیوں 7
1 پس اَے عزِیزو! چُونکہ ہم سے اَیسے وعدے کِئے گئے آؤ ہم اپنے آپ کو ہر طرح کی جِسمانی اور رُوحانی آلُودگی سے پاک کریں اور خُدا کے خَوف کے ساتھ پاکِیزگی کو کمال تک پُہنچائیں۔ پَولُس کی خُوشی 2 ہم کو اپنے دِل میں جگہ دو ۔ ہم نے کِسی سے بے اِنصافی […]
۲-کُرِنتھِیوں 8
مسِیحی خَیرات 1 اب اَے بھائِیو! ہم تُم کو خُدا کے اُس فضل کی خبر دیتے ہیں جو مَکِدُنیہ کی کلِیسیاؤں پر ہُؤا ہے۔ 2 کہ مُصِیبت کی بڑی آزمایش میں اُن کی بڑی خُوشی اور سخت غرِیبی نے اُن کی سخاوت کو حد سے زیادہ کر دِیا۔ 3 اور مَیں گواہی دیتا ہُوں کہ […]
۲-کُرِنتھِیوں 9
حاجتمند اِیمانداروں کے لِئے امداد 1 جو خِدمت مُقدّسوں کے واسطے کی جاتی ہے اُس کی بابت مُجھے تُم کو لِکھنا فضُول ہے۔ 2 کیونکہ مَیں تُمہارا شَوق جانتا ہُوں جِس کے سبب سے مَکِدُنیہ کے لوگوں کے آگے تُم پر فخر کرتا ہُوں کہ اَخیہ کے لوگ پِچھلے سال سے تیّار ہیں اور تُمہاری […]
۲-کُرِنتھِیوں 10
پَولُس اپنی خِدمت کا دفاع کرتاہے 1 مَیں پَولس جو تُمہارے رُوبرُو عاجِز اور پِیٹھ پِیچھے تُم پر دِلیر ہُوں مسِیح کا حِلم اور نرمی یاد دِلا کر خُود تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں۔ 2 بلکہ مِنّت کرتا ہُوں کہ مُجھے حاضِر ہو کر اُس بے باکی کے ساتھ دِلیر نہ ہونا پڑے جِس سے […]
۲-کُرِنتھِیوں 11
پَولُس اور جُھوٹے رسُول 1 کاش کہ تم میری تھوڑی سی بیوُقُوفی کی برداشت کر سکتے! ہاں تُم میری برداشت کرتے تو ہو۔ 2 مُجھے تُمہاری بابت خُدا کی سی غَیرت ہے کیونکہ مَیں نے ایک ہی شَوہر کے ساتھ تُمہاری نِسبت کی ہے تاکہ تُم کو پاک دامن کُنواری کی مانِند مسِیح کے پاس […]