یشُوع کا الوداعی پَیغام 1 اِس کے بُہت دِنوں بعد جب خُداوند نے بنی اِسرائیل کو اُن کے سب گِرداگِرد کے دُشمنوں سے آرام دِیا اور یشُوع بُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہُؤا۔ 2 تو یشُوع نے سب اِسرائیلِیوں اور اُن کے بزُرگوں اور سرداروں اور قاضِیوں اور منصبداروں کو بُلوا کر اُن سے کہا کہ […]
Author Archives: admin
یشُوع 24
سِکم کے مقام پر یشُوع لوگوں سے خطاب کرتا ہے 1 اِس کے بعد یشُوع نے اِسرا ئیل کے سب قبِیلوں کو سِکم میں جمع کِیا اور اِسرا ئیل کے بزُرگوں اور سرداروں اور قاضِیوں اور منصبداروں کو بُلوایا اور وہ خُدا کے حضُور حاضِر ہُوئے۔ 2 تب یشُوع نے اُن سب لوگوں سے کہا […]
اِستِثنا 1
مُوسیٰ کا پہلا خطاب 1 یہ وُہی باتیں ہیں جو مُوسیٰ نے یَردِن کے اُس پار بیابان میں یعنی اُس مَیدان میں جو سُوف کے مُقابِل اور فاران اور طوفل اور لابن اور حصِیرات اور دِیذہب کے درمِیان ہے سب اِسرائیلِیوں سے کہِیں۔ 2 کوہِ شعیر کی راہ سے حورِب سے قادِس بَرنِیعَ تک گیارہ […]
اِستِثنا 2
1 اور جَیسا خُداوند نے مُجھے حُکم دِیا تھا اُس کے مُطابِق ہم لَوٹے اور بحرِ قُلز م کی راہ سے بیابان میں آئے اور بُہت دِنوں تک کوہِ شعِیر کے باہر باہر چلتے رہے۔ 2 تب خُداوند نے مُجھ سے کہا کہ۔ 3 تُم اِس پہاڑ کے باہر باہر بُہت چل چُکے ۔ شِمال […]
اِستِثنا 3
اِسرائیلی عوج بادشاہ کو فتح کرتے ہیں 1 پِھر ہم نے مُڑ کر بسن کا راستہ لِیا اور بسن کا بادشاہ عوج ادر عی میں اپنے سب آدمِیوں کو لے کر ہمارے مُقابلہ میں جنگ کرنے کو آیا۔ 2 اور خُداوند نے مُجھ سے کہا اُس سے مت ڈر کیونکہ مَیں نے اُس کو اور […]
اِستِثنا 4
مُوسیٰ اِسرائیلِیوں کو فرمانبردار رہنے کی تلقِین کرتا ہے 1 اور اب اَے اِسرائیلیو! جو آئِین اور احکام مَیں تُم کو سِکھاتا ہُوں تُم اُن پر عمل کرنے کے لِئے اُن کو سُن لو تاکہ تُم زِندہ رہو اور اُس مُلک میں جِسے خُداوند تُمہارے باپ دادا کا خُدا تُم کو دیتا ہے داخِل ہو […]
اِستِثنا 5
مُوسیٰ کا دُوسرا خطاب دَس حُکم 1 پِھر مُوسیٰ نے سب اِسرائیلِیوں کو بُلوا کر اُن کو کہا اَے اِسرائیلِیو! تُم اُن آئِین اور احکام کو سُن لو جِن کو مَیں آج تُم کو سُناتا ہُوں تاکہ تُم اُن کو سِیکھ کر اُن پر عمل کرو۔ 2 خُداوند ہمارے خُدا نے حورِب میں ہم سے […]
اِستِثنا 6
سب سے بڑا حُکم 1 یہ وہ فرمان اور آئِین اور احکام ہیں جِن کو خُداوند تُمہارے خُدا نے تُم کو سِکھانے کا حُکم دِیا ہے تاکہ تُم اُن پر اُس مُلک میں عمل کرو جِس پر قبضہ کرنے کے لِئے پار جانے کو ہو۔ 2 اور تُو اپنے بیٹوں اور پوتوں سمیت خُداوند اپنے […]
اِستِثنا 7
خُدا کی اپنی اُمّت 1 جب خُداوند تیرا خُدا تُجھ کو اُس مُلک میں جِس پر قبضہ کرنے کے لِئے تُو جا رہا ہے پُہنچا دے اور تیرے آگے سے اُن بُہت سی قَوموں کو یعنی حِتِّیوں اور جرِجاسِیوں اور امورِیوں اور کنعانیوں اور فرِزِّیوں اور حوِ ّیوں اور یبُوسِیوں کو جو ساتوں قَومیں تُجھ […]
اِستِثنا 8
ایک اچھّے مُلک پر قبضہ ہوگا 1 سب حُکموں پر جو آج کے دِن مَیں تُجھ کو دیتا ہُوں تُم اِحتیاط کر کے عمل کرنا تاکہ تُم جِیتے اور بڑھتے رہو اور جِس مُلک کی بابت خُداوند نے تُمہارے باپ دادا سے قَسم کھائی ہے تُم اُس میں جا کر اُس پر قبضہ کرو۔ 2 […]