۲-سموئیل 23

داؤُد کی آخِری باتیں 1 داؤُد کی آخِری باتیں یہ ہیں:- داؤُد بِن یسّی کہتا ہے۔ یعنی یہ اُس شخص کا کلام ہے جو سرفراز کِیا گیا اور یعقُوب کے خُدا کا ممُسوح اور اِسرا ئیل کا شِیرِین نغمہ ساز ہے۔ 2 خُداوند کی رُوح نے میری معرفت کلام کِیا اور اُس کا سُخن میری […]

۲-سموئیل 24

داؤُد مَردم شُماری کراتا ہے 1 اِس کے بعد خُداوند کا غُصّہ اِسرا ئیل پر پِھر بھڑکا اور اُس نے داؤُد کے دِل کو اُن کے خِلاف یہ کہہ کر اُبھارا کہ جا کر اِسرا ئیل اور یہُوداہ کو گِن۔ 2 اور بادشاہ نے لشکر کے سردار یُوآب کو جو اُس کے ساتھ تھا حُکم […]

۱-سموئیل 1

القانہ اور اُس کا خاندان سَیلا میں 1 افِرا ئِیم کے کوہِستانی مُلک میں راما تِیم صوفِیم کا ایک شخص تھا جِس کا نام القانہ تھا ۔ وہ افرائِیمی تھا اور یرو حام بِن الِیہو بِن توحُو بِن صُو ف کا بیٹا تھا۔ 2 اُس کے دو بِیویاں تِھیں ۔ ایک کا نام حنّہ تھا […]

۱-سموئیل 2

حنّہ کی دُعا 1 اور حنّہ نے دُعا کی اور کہاکہ میرا دِل خُداوند میں مگن ہے۔ میرا سِینگ خُداوند کے طُفیل سے اُونچا ہُؤا۔ میرا مُنہ میرے دُشمنوں پر کھُل گیا ہے کیونکہ مَیں تیری نجات سے خُوش ہُوں۔ 2 خُداوند کی مانِند کوئی قدُّوس نہیں کیونکہ تیرے سِوا اَور کوئی ہے ہی نہیں […]

۱-سموئیل 3

خُداوند سموئیل پر ظاہِر ہوتا ہے 1 اور وہ لڑکا سموئیل عیلی کے سامنے خُداوند کی خِدمت کرتا تھا اور اُن دِنوں خُداوند کا کلام گِران قدر تھا۔ کوئی رویا برملا نہ ہوتی تھی۔ 2 اور اُس وقت اَیسا ہُؤا کہ جب عیلی اپنی جگہ لیٹا تھا (اُس کی آنکھیں دُھندلانے لگی تِھیں اور وہ […]

۱-سموئیل 4

عہد کا صندُوق چِھن جاتا ہے 1 اور سموئیل کی بات سب اِسرائیلیوں کے پاس پُہنچی اور اِسرائیلی فِلستِیوں سے لڑنے کو نِکلے اور ابن عز ر کے آس پاس ڈیرے لگائے اور فِلستِیوں نے افِیق میں خَیمے کھڑے کِئے۔ 2 اور فِلستِیوں نے اِسرا ئیل کے مُقابلہ کے لِئے صف آرائی کی اور جب […]

۱-سموئیل 5

عہد کاصندُوق فلِستیوں کے درمیان 1 اور فِلستِیوں نے خُدا کا صندُوق چِھین لِیا اور وہ اُسے ابن عزر سے اشدُود کو لے گئے۔ 2 اور فِلستی خُدا کے صندُوق کو لے کر اُسے دجو ن کے گھر میں لائے اور دجو ن کے پاس اُسے رکھّا۔ 3 اور اشدُودی جب صُبح کو سویرے اُٹھے […]

۱-سموئیل 6

عہد کے صندُوق کی واپسی 1 سو خُداوند کا صندُوق سات مہِینے تک فِلستِیوں کے مُلک میں رہا۔ 2 تب فِلستِیوں نے کاہِنوں اور نجُومِیوں کو بُلایا اور کہا کہ ہم خُداوند کے اِس صندُوق کو کیا کریں؟ ہم کو بتاؤ کہ ہم کیا ساتھ کر کے اُسے اُس کی جگہ بھیجیں؟۔ 3 اُنہوں نے […]

۱-سموئیل 7

1 تب قریت یعرِ یم کے لوگ آئے اور خُداوند کے صندُوق کو لے کر ابیند اب کے گھر میں جو ٹِیلے پر ہے لائے اور اُس کے بیٹے الِیعزر کو مُقدّس کِیا کہ وہ خُداوند کے صندُوق کی نِگہبانی کرے۔ سموئیل اِسرا ئیل کے امُورِ سلطنت چلاتاہے 2 اور جِس دِن سے صندُوق قریت […]

۱-سموئیل 8

لوگ ایک بادشاہ طلب کرتے ہیں 1 جب سموئیل بُڈّھا ہو گیا تو اُس نے اپنے بیٹوں کو اِسرائیلِیوں کے قاضی ٹھہرایا۔ 2 اُس کے پہلوٹھے کا نام یوئیل اور اُس کے دُوسرے بیٹے کا نام ابیاہ تھا ۔ وہ دونوں بِیر سبع میں قاضی تھے۔ 3 پر اُس کے بیٹے اُس کی راہ پر […]