کُلسِیوں 2

1 مَیں چاہتا ہُوں تُم جان لو کہ تُمہارے اور لَودِیکیہ والوں اور اُن سب کے لِئے جِنہوں نے میری جِسمانی صُورت نہیں دیکھی کیا ہی جانفشانی کرتا ہُوں۔ 2 تاکہ اُن کے دِلوں کو تسلّی ہو اور وہ مُحبّت سے آپس میں گٹھے رہیں اور پُوری سمجھ کی تمام دَولت کو حاصِل کریں اور […]

کُلسِیوں 3

1 پس جب تُم مسِیح کے ساتھ جِلائے گئے تو عالَمِ بالا کی چِیزوں کی تلاش میں رہو جہاں مسِیح مَوجُود ہے اور خُدا کی د ہنی طرف بَیٹھا ہے۔ 2 عالَمِ بالا کی چِیزوں کے خیال میں رہو نہ کہ زمِین پر کی چِیزوں کے۔ 3 کیونکہ تُم مَر گئے اور تُمہاری زِندگی مسِیح […]

کُلسِیوں 4

1 اَے مالِکو! اپنے نَوکروں کے ساتھ یہ جان کر عدل و اِنصاف کرو کہ آسمان پر تُمہارا بھی ایک مالِک ہے۔ ہدایات 2 دُعا کرنے میں مشغُول اور شُکر گُذاری کے ساتھ اُس میں بیدار رہو۔ 3 اور ساتھ ساتھ ہمارے لِئے بھی دُعا کِیا کرو کہ خُدا ہم پر کلام کا دروازہ کھولے […]

فِلپّیوں 1

تمہید 1 مسِیح یِسُوع کے بندوں پَولُس اور تِیمُتِھیُس کی طرف سے فِلِپّی کے سب مُقدّسوں کے نام جو مسِیح یِسُو ع میں ہیں نِگہبانوں اور خادِموں سمیت۔ 2 ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ پَولُس کی دُعا 3 مَیں جب کبھی تُمہیں […]

فِلپّیوں 2

مسِیح کی حلِیمی اور عظمت 1 پس اگر کُچھ تسلّی مسِیح میں اور مُحبّت کی دِل جمعی اور رُوح کی شِراکت اور رَحم دِلی و دَرد مَندی ہے۔ 2 تو میری یہ خُوشی پُوری کرو کہ یک دِل رہو ۔ یکساں مُحبّت رکھّو ۔ ایک جان ہو ۔ ایک ہی خیال رکھّو۔ 3 تفرِقے اور […]

فِلپّیوں 3

حقیِقی راست بازی 1 غرض میرے بھائِیو! خُداوند میں خُوش رہو ۔ تُمہیں ایک ہی بات بار بار لِکھنے میں مُجھے تو کُچھ دِقّت نہیں اور تُمہاری اِس میں حِفاظت ہے۔ 2 کُتّوں سے خبردار رہو ۔ بدکاروں سے خبردار رہو ۔ کٹوانے والوں سے خبردار رہو۔ 3 کیونکہ مختُون تو ہم ہیں جو خُدا […]

فِلپّیوں 4

ہدایات 1 اِس واسطے اَے میرے پِیارے بھائِیو! جِن کا مَیں مُشتاق ہُوں جو میری خُوشی اور تاج ہو ۔ اَے پیارو! خُداوند میں اِسی طرح قائِم رہو۔ 2 مَیں یُوؤد یہ کو بھی نصِیحت کرتا ہُوں اور سُنتخے کو بھی کہ وہ خُداوند میں یک دِل رہیں۔ 3 اور اَے سچّے ہم خِدمت! تُجھ […]

اِفسِیوں 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُو ع کا رسُول ہے اُن مُقدّسوں کے نام جو اِفِسُس میں ہیں اور مسِیح یِسُوع میں اِیمان دار ہیں۔ 2 ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل اور اِطمِینان حاصِل ہوتا رہے۔ مسِیح کے وسیلہ سے […]

اِفسِیوں 2

مَوت سے نکل کر زِندگی میں داخِل 1 اور اُس نے تُمہیں بھی زِندہ کِیا جب اپنے قصُوروں اور گُناہوں کے سبب سے مُردہ تھے۔ 2 جِن میں تُم پیشتر دُنیا کی روِش پر چلتے تھے اور ہوا کی عمل داری کے حاکِم یعنی اُس رُوح کی پَیروی کرتے تھے جو اَب نافرمانی کے فرزندوں […]

اِفسِیوں 3

غَیر قوموں کے لِئے پَولُس کی خِدمت 1 اِسی سبب سے مَیں پَولُس تُم غَیر قَوم والوں کی خاطِر مسِیح یِسُو ع کا قَیدی ہُوں۔ 2 شاید تُم نے خُدا کے اُس فضل کے اِنتِظام کا حال سُنا ہو گا جو تُمہارے لِئے مُجھ پر ہُؤا۔ 3 یعنی یہ کہ وہ بھید مُجھے مُکاشفہ سے […]