اسِیری سے واپس آنے والے لوگ 1 پس سارا اِسرا ئیل نسب ناموں کے مُطابِق جو اِسرا ئیل کے بادشاہوں کی کِتاب میں درج ہیں گِنا گیا اور یہُودا ہ اپنے گُناہوں کے سبب سے اسِیرہو کر بابل کو گیا۔ 2 اور وہ جو پہلے اپنی مِلکِیّت اور اپنے شہروں میں بسے سو اِسرائیلی اور […]
Monthly Archives: August 2017
۱-توارِیخ 10
ساؤُل بادشاہ کی وفات 1 اور فِلستی اِسرا ئیل سے لڑے اور اِسرا ئیل کے لوگ فِلستِیوں کے آگے سے بھاگے اور کوہِستانِ جلبو عہ میں قتل ہو کر گِرے۔ 2 اور فِلستِیوں نے ساؤُل کا اور اُس کے بیٹوں کا خُوب پِیچھا کِیا اور فِلستِیوں نے یُونتن اور ابِیند اب اور ملکیشو ع کو […]
۱-توارِیخ 11
داؤُد اِسرائیل اور یہُود اہ کا بادشاہ بنتا ہے 1 تب سب اِسرائیلی حبرُو ن میں داؤُ دکے پاس جمع ہو کر کہنے لگے دیکھ ہم تیری ہی ہڈّی اور تیرا ہی گوشت ہیں۔ 2 اور گُذشتہ زمانہ میں اُس وقت بھی جب ساؤُل بادشاہ تھا تُو ہی لے جانے اور لے آنے میں اِسرائیلِیوں […]
۱-توارِیخ 12
بنیِمیِن کے قبِیلہ سے داؤُد کے اِبتدائی اِتحادی 1 یہ وہ ہیں جو صِقلا ج میں داؤُد کے پاس آئے جب کہ وہ ہنوز قِیس کے بیٹے ساؤُل کے سبب سے چُھپا رہتا تھا اور وہ اُن سُورماؤں میں تھے جو لڑائی میں اُس کے مددگار تھے۔ 2 اُن کے پاس کمانیں تِھیں اور وہ […]
۱-توارِیخ 13
قریت یعِریم سے عہد کے صندُوق کالایا جانا 1 اور داؤُد نے اُن سرداروں سے جو ہزار ہزار اور سَو سَو پر تھے یعنی ہر ایک سر لشکر سے صلاح لی۔ 2 اور داؤُد نے اِسرا ئیل کی ساری جماعت سے کہا کہ اگر تُم کو اچّھا لگے اور خُداوند ہمارے خُدا کی مرضی ہو […]
۱-توارِیخ 14
یروشلیِم میں داؤُد کی سرگرمیاں 1 اور صُور کے بادشاہ حِیرا م نے داؤُ دکے پاس ایلچی اور اُس کے واسطے محلّ بنانے کے لِئے دیودار کے لٹّھے اور راج اور بڑھئی بھیجے۔ 2 اور داؤُ دجان گیا کہ خُداوند نے اُسے بنی اِسرائیل کا بادشاہ بنا کر قائِم کر دِیا ہے کیونکہ اُس کی […]
۱-توارِیخ 15
عہد کے صندُوق کی مُنتقلی کی تیّاری 1 اور داؤُ دنے داؤُ دکے شہر میں اپنے لِئے محلّ بنائے اور خُدا کے صندُوق کے لِئے ایک جگہ تیّار کر کے اُس کے لِئے ایک خَیمہ کھڑا کِیا۔ 2 تب داؤُ دنے کہا کہ لاوِیوں کے سِوا اَور کِسی کو خُدا کے صندُوق کو اُٹھانا نہیں […]
۱-توارِیخ 16
1 سو وہ خُدا کے صندُوق کو لے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بِیچ میں جو داؤُ دنے اُس کے لِئے کھڑا کِیا تھا رکھّا اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُدا کے حضُور چڑھائِیں۔ 2 اور جب داؤُ دسوختنی قُربانی اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھا چُکا تو اُس نے خُداوند کے نام […]
۱-توارِیخ 17
ناتن کا پَیغام داؤُد کے نام 1 اور جب داؤُ داپنے محلّ میں رہنے لگا تو اُس نے ناتن نبی سے کہا مَیں تو دیودار کے محلّ میں رہتا ہُوں پرخُداوند کے عہد کا صندُوق خَیمہ میں ہے۔ 2 ناتن نے داؤُ دسے کہا کہ جو کُچھ تیرے دِل میں ہے سو کر کیونکہ خُدا […]
۱-توارِیخ 18
داؤُد کی فَوجی فتُوحات 1 اِس کے بعد یُوں ہُؤا کہ داؤُ دنے فِلستِیوں کو مارا اور اُن کو مغلُوب کِیا اور جات کو اُس کے قصبوں سمیت فِلستِیوں کے ہاتھ سے لے لِیا۔ 2 اور اُس نے موآ ب کو مارا اور موآبی داؤُ دکے مُطِیع ہو گئے اور ہدئے لائے۔ 3 اور داؤُ […]