۲- توارِیخ 25

یہُودا ہ کا بادشاہ امصیاہ 1 امصیا ہ پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی اُس کی ماں کا نام یہُوعدّ ان تھا جو یروشلیِم کی تھی۔ 2 اور اُس نے وُہی کِیا جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک ہے پر کامِل دِل سے […]

۲- توارِیخ 26

یہُودا ہ کا بادشاہ عُزّیاہ 1 تب یہُودا ہ کے سب لوگوں نے عُزّیاہ کو جو سولہ برس کا تھا لے کر اُسے اُس کے باپ امصیا ہ کی جگہ بادشاہ بنایا۔ 2 اُس نے بادشاہ کے اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جانے کے بعد ایلُو ت کو تعمِیر کِیا اور اُسے پِھر یہُودا […]

۲- توارِیخ 27

یہُودا ہ کا بادشاہ یُوتام 1 یُوتام پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی ۔ اُس کی ماں کا نام یرُو سہ تھا جو صدُو ق کی بیٹی تھی۔ 2 اور اُس نے وُہی جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اَیسا ہی […]

۲- توارِیخ 28

یہُودا ہ کابادشاہ آخز 1 آخز بِیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیِم میں سلطنت کی اور اُس نے وہ نہ کِیا جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے جَیسا اُس کے باپ داؤُد نے کِیا تھا۔ 2 بلکہ اِسرائیل کے بادشاہوں کی راہوں پر چلا اور […]

۲- توارِیخ 29

یہُودا ہ کا بادشاہ حِزقیاہ 1 حِزقیاہ پچِّیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے اُنتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی اُس کی ماں کا نام ابیا ہ تھا جو زکر یاہ کی بیٹی تھی۔ 2 اُس نے وُہی کام جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اُسی کے مُطابِق […]

۲- توارِیخ 30

عِیدِ فَسح منانے کی تیّاری 1 اور حِزقیاہ نے سارے اِسرائیل اور یہُودا ہ کو کہلا بھیجا اور افرائِیم اور منسّی کے پاس بھی خط لِکھ بھیجے کہ وہ خُداوند کے گھر میں یروشلیِم کو خُداوند اِسرائیل کے خُدا کے لِئے عِیدِ فَسح کرنے کو آئیں۔ 2 کیونکہ بادشاہ اور سرداروں اور یروشلیِم کی ساری […]

۲- توارِیخ 31

حِزقیاہ مذہبی زندگی کی اِصلاح کرتا ہے 1 جب یہ ہو چُکا تو سب اِسرائیلی جو حاضِر تھے یہُودا ہ کے شہروں میں گئے اور سارے یہُودا ہ اور بِنیمِین کے بلکہ ِافرائیم اور منسّی کے بھی سُتُونوں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا اور یسِیرتوں کو کاٹ ڈالا اور اُونچے مقاموں اور مذبحوں کو ڈھا دِیا […]

۲- توارِیخ 32

اسُوریوں کی طرف سے یروشلیِم کو خطرہ 1 اِن باتوں اور اِس اِیمانداری کے بعد شاہِ اسُور سنحیرِ ب چڑھ آیا اور یہُودا ہ میں داخِل ہُؤا اور فصِیل دار شہروں کے مُقابِل خَیمہ زن ہُؤا اور اُن کو اپنے قبضہ میں لانا چاہا۔ 2 جب حِزقیاہ نے دیکھا کہ سنحیرِ ب آیا ہے اور […]

۲- توارِیخ 33

یہُودا ہ کا بادشاہ منسّی 1 منسّی بارہ برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے یروشلیِم میں پچپن برس سلطنت کی۔ 2 اور اُس نے اُن قَوموں کے نفرت انگیز کاموں کے مُطابِق جِن کو خُداوند نے بنی اِسرائیل کے آگے سے دفع کِیا تھا وُہی کِیا جو خُداوند کی نظر […]

۲- توارِیخ 34

یہُودا ہ کا بادشاہ یُوسیاہ 1 یُوسیا ہ آٹھ برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے اِکتِیس برس یروشلیِم میں سلطنت کی۔ 2 اُس نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک تھا اور اپنے باپ داؤُد کی راہوں پر چلا اور دہنے یا بائیں ہاتھ کو نہ مُڑا۔ […]