عزرا شرِیعت کی کِتاب پڑھ کر لوگوں کو سُناتا ہے 1 اور سب لوگ یک تن ہو کر پانی پھاٹک کے سامنے کے مَیدان میں اِکٹّھے ہُوئے اور اُنہوں نے عزرا فقِیہ سے عرض کی کہ مُوسیٰ کی شرِیعت کی کِتاب کو جِس کا خُداوندنے اِسرائیل کو حُکم دِیا تھا لائے۔ 2 اور ساتویں مہِینے […]
Monthly Archives: August 2017
نحمیاہ 9
لوگ اپنے گُناہوں کا اِقرار کرتے ہیں 1 پِھر اِسی مہِینے کی چَوبِیسوِیں تارِیخ کو بنی اِسرائیل روزہ رکھ کر اور ٹاٹ اوڑھ کر اور مِٹّی اپنے سر پر ڈال کر اِکٹّھے ہُوئے۔ 2 اور اِسرائیل کی نسل کے لوگ سب پردیسِیوں سے الگ ہوگئے اور کھڑے ہو کر اپنے گُناہوں اور اپنے باپ دادا […]
نحمیاہ 10
1 اور وہ جِنہوں نے مُہر لگائی یہ ہیں نحمیا ہ بِن حکلیا ہ حاکِم اور صِدقیا ہ۔ 2 سِرایا ہ عزریا ہ یرمیا ہ۔ 3 فشحُور امریا ہ ملکیاہ۔ 4 حطُّوش سبنیا ہ ملُّو ک۔ 5 حارِم مرِیمو ت عبد یاہ۔ 6 دانی ایل جِنّتُو ن بارُو ک۔ 7 مُسلاّ م ابیا ہ میامِین۔ […]
نحمیاہ 11
یروشلیِم میں بسنے والے 1 اور لوگوں کے سردار یروشلیِم میں رہتے تھے اور باقی لوگوں نے قُرعے ڈالے کہ ہر دس شخصوں میں سے ایک کو شہرِمُقدّس یروشلیِم میں بسنے کے لِئے لائیں اور نَو باقی شہروں میں رہیں۔ 2 اور لوگوں نے اُن سب آدمیوں کو جِنہوں نے خُوشی سے اپنے آپ کو […]
نحمیاہ 12
کاہِنوں اور لاویوں کی فہرِست 1 وہ کاہِن اور لاوی جو زرُبّابل بِن سالتی ایل اور یشُوع کے ساتھ گئے سو یہ ہیں ۔ سِرایا ہ ۔ یِرمیا ہ عزرا۔ 2 امریا ہ ملُّو ک حطُّوش۔ 3 سِکنیا ہ رحُو م مرِیمو ت۔ 4 عِدُّو جنّتو ابیا ہ۔ 5 میامِین معدیا ہ بِلجہ۔ 6 سمعیا […]
نحمیاہ 13
غَیراقَوام سے علیحدگی 1 اُس دِن اُنہوں نے لوگوں کو مُوسیٰ کی کِتاب میں سے پڑھ کر سُنایا اور اُس میں یہ لِکھامِلا کہ عمُّونی اور موآبی خُدا کی جماعت میں کبھی نہ آنے پائیں۔ 2 اِس لِئے کہ وہ روٹی اور پانی لے کر بنی اِسرائیل کے اِستِقبال کو نہ نِکلے بلکہ بلعا م […]
عزرا 1
خورس بادشاہ کایہُودیوں کے اپنےوطن واپسی کا فرمان 1 اور شاہِ فار س خورس کی سلطنت کے پہلے سال میں اِس لِئے کہ خُداوند کا کلام جو یرمیا ہ کی زُبانی آیا تھا پُوراہو خُداوند نے شاہِ فارس خورس کا دِل اُبھارا ۔ سواُس نے اپنی تمام مملکت میں مُنادی کرائی اور اِس مضمُون کا […]
عزرا 2
اسیِری سے واپس آنے والوں کی فہرِست 1 مُلک کے جِن لوگوں کو شاہِ بابل نبُوکد نضر بابل کو لے گیا تھا اُن اسِیروں کی اسِیری میں سے وہ جو نِکل آئے اور یروشلیِم اور یہُودا ہ میں اپنے اپنے شہر کوواپس آئے یہ ہیں۔ 2 وہ زرُبّا بل ۔ یشُو ع ۔ نحمیا ہ […]
عزرا 3
پرستِش اور عِبادت کا آغازنَو 1 جب ساتواں مہِینہ آیا اور بنی اِسرائیل اپنے اپنے شہر میں بس گئے تو لوگ یک تن ہو کر یروشلیِم میں اِکٹّھے ہُوئے۔ 2 تب یشُوع بِن یُوصد ق اور اُس کے بھائی جو کاہِن تھے اور زرُبّابل بِن سِالتی ایل اور اُس کے بھائی اُٹھ کھڑے ہُوئے اور […]
عزرا 4
ہَیکل کی تعمِیرنَوکی مُخالفت 1 جب یہُودا ہ اور بِنیمِین کے دُشمنوں نے سُنا کہ وہ جو اسِیر ہُوئے تھے خُداوند اِسرائیل کے خُدا کے لِئے ہَیکل کو بنا رہے ہیں۔ 2 تو وہ زرُبّابل اور آبائی خاندانوں کے سرداروں کے پاس آ کر اُن سے کہنے لگے کہ ہم کو بھی اپنے ساتھ بنانے […]