طِطُس 3

مسِیحی چال چلن 1 اُن کو یاد دِلا کہ حاکِموں اور اِختیار والوں کے تابِع رہیں اور اُن کا حُکم مانیں اور ہر نیک کام کے لِئے مُستعِد رہیں۔ 2 کِسی کی بدگوئی نہ کریں ۔ تکراری نہ ہوں بلکہ نرم مِزاج ہوں اور سب آدمِیوں کے ساتھ کمال حلِیمی سے پیش آئیں۔ 3 کیونکہ […]

۲-تِیمُتھِیُس 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو اُس زِندگی کے وعدہ کے مُوافِق جو مسِیح یِسُو ع میں ہے خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُو ع کا رسُول ہے۔ 2 پِیارے فرزند تِیمُتِھیُس کے نام ۔ فضل ۔ رَحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور ہمارے خُداوند مسِیح یِسُو ع کی طرف سے تُجھے حاصِل ہوتا […]

۲-تِیمُتھِیُس 2

مسِیح یِسُوع کا جان نثار سپاہی 1 پس اَے میرے فرزند! تُو اُس فضل سے جو مسِیح یِسُو ع میں ہے مضبُوط بن۔ 2 اور جو باتیں تُو نے بُہت سے گواہوں کے سامنے مُجھ سے سُنی ہیں اُن کو اَیسے دِیانت دار آدمِیوں کے سپُرد کر جو اَوروں کو بھی سِکھانے کے قابِل ہوں۔ […]

۲-تِیمُتھِیُس 3

1 لیکن یہ جان رکھ کہ اخِیرزمانہ میں بُرے دِن آئیں گے۔ 2 کیونکہ آدمی خُودغرض ۔ زردوست ۔ شیخی باز ۔ مغرُور ۔ بدگو ۔ ماں باپ کے نافرمان ۔ ناشُکر ۔ ناپاک۔ 3 طبعی مُحبّت سے خالی ۔ سنگ د ِل ۔ تُہمت لگانے والے ۔ بے ضبط ۔ تُندمِزاج ۔ نیکی کے […]

۲-تِیمُتھِیُس 4

1 خُدا اور مسِیح یِسُوع کو جو زِندوں اور مُردوں کی عدالت کرے گاگواہ کر کے اور اُس کے ظہُور اور بادشاہی کو یاد دِلا کر مَیں تُجھے تاکِید کرتا ہُوں۔ 2 کہ تُو کلام کی مُنادی کر ۔ وقت اور بے وقت مُستعِد رہ ۔ ہر طرح کے تحمُّل اور تعلِیم کے ساتھ سمجھا […]

۱-تِیمُتھِیُس 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو ہمارے مُنجّی خُدا اور ہمارے اُمّید گاہ مسیِح یِسُو ع کے حُکم سے مسیِح یِسُو ع کا رسُول ہے۔ 2 تِیمُتِھیُس کے نام جو اِیمان کے لِحاظ سے میرا سچّا فرزند ہے ۔ فضل رحم اور اِطمِینان خُدا باپ اور ہمارے خُداوند مسِیح یِسُو ع کی طرف سے […]

۱-تِیمُتھِیُس 2

کلِیسیائی عِبادت 1 پس مَیں سب سے پہلے یہ نصِیحت کرتا ہُوں کہ مُناجاتیں اور دُعائیں اور اِلتجائیں اور شُکر گُذارِیاں سب آدمِیوں کے لِئے کی جائیں۔ 2 بادشاہوں اور سب بڑے مرتبہ والوں کے واسطے اِس لِئے کہ ہم کمال دِین داری اور سنجِیدگی سے اَمن و آرام کے ساتھ زِندگی گُذاریں۔ 3 یہ […]

۱-تِیمُتھِیُس 3

کلِیسیا کے قائدین 1 یہ بات سچ ہے کہ جو شخص نِگہبان کا عُہدہ چاہتا ہے وہ اچّھے کام کی خواہِش کرتا ہے۔ 2 پس نِگہبان کو بے اِلزام ۔ ایک بِیوی کا شَوہر ۔ پرہیزگار ۔ مُتّقی ۔ شایستہ ۔ مُسافِر پرور اور تعلِیم دینے کے لائِق ہونا چاہیے۔ 3 نشہ میں غُل مچانے […]

۱-تِیمُتھِیُس 4

جُھوٹے اُستاد 1 لیکن رُوح صاف فرماتا ہے کہ آیندہ زمانوں میں بعض لوگ گُمراہ کرنے والی رُوحوں اور شَیاطِین کی تعلِیم کی طرف مُتوجِّہ ہو کر اِیمان سے بَرگشتہ ہو جائیں گے۔ 2 یہ اُن جُھوٹے آدمِیوں کی رِیاکاری کے باعِث ہو گا جِن کا دِل گویا گرم لوہے سے داغا گیا ہے۔ 3 […]

۱-تِیمُتھِیُس 5

1 کِسی بڑے عُمر رسِیدہ کو ملامت نہ کر بلکہ باپ جان کر نصِیحت کر۔ 2 اور جوانوں کو بھائی جان کر اور بڑی عُمر والی عَورتوں کو ماں جان کر اور جوان عَورتوں کو کمال پاکِیزگی سے بہن جان کر۔ 3 اُن بیواؤں کی جو واقِعی بیوہ ہیں عِزّت کر۔ 4 اور اگر کِسی […]