1 اَے کُنواری دُخترِ بابل ! اُتر آ اور خاک پر بَیٹھ ۔ اَے کسدیوں کی دُختر! تُو بے تخت زمِین پر بَیٹھ کیونکہ اب تُو نرم اندام اور نازنِین نہ کہلائے گی۔ 2 چکّی لے اور آٹا پِیس اپنا نِقاب اُتار اور دامن سمیٹ لے ۔ ٹانگیں ننگی کر کے ندیوں کو عبُور کر۔ […]
Monthly Archives: August 2017
یسعیاہ 48
خُدامُستقبِل کا خُداوند ہے 1 یہ بات سُنو اَے یعقُو ب کے گھرانے جو اِسرائیل کے نام سے کہلاتے ہو اور یہُودا ہ کے چشمہ سے نِکلے ہو جوخُداوند کا نام لے کر قَسم کھاتے ہو اور اِسرائیل کے خُدا کا اِقرار کرتے ہو پر امانت اور صداقت سے نہیں۔ 2 کیونکہ وہ شہر قُدس […]
یسعیاہ 49
اِسرا ئیل قَوموں کے لِئے نُور 1 اَے جزِیرو میری سُنو! اَے اُمّتو جو دُور ہو کان لگاؤ! خُداوند نے مُجھے رَحِم ہی سے بُلایا ۔ بطنِ مادر ہی سے اُس نے میرے نام کا ذِکر کِیا۔ 2 اور اُس نے میرے مُنہ کو تیز تلوار کی مانِند بنایا اور مُجھ کو اپنے ہاتھ کے […]
یسعیاہ 50
1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تیری ماں کا طلاق نامہ جِسے لِکھ کر مَیں نے اُسے چھوڑ دِیا کہاں ہے؟ یا اپنے قرض خواہوں میں سے کِس کے ہاتھ مَیں نے تُم کو بیچا؟ دیکھو تُم اپنی شرارتوں کے سبب سے بِک گئے اور تُمہاری خطاؤں کے باعِث تُمہاری ماں کو طلاق دی گئی۔ […]
یسعیاہ 51
یروشلیِم کے لِئے تسلّی بخش باتیں 1 اَے لوگو جو صداقت کی پَیروی کرتے ہو اور خُداوندکے جویان ہو میری سُنو! اُس چٹان پر جِس میں سے تُم کاٹے گئے ہو اور اُس گڑھے کے سُوراخ پر جہاں سے تُم کھودے گئے ہو نظر کرو۔ 2 اپنے باپ ابرہا م پر اور سار ہ پر […]
یسعیاہ 52
خُداوند یروشلیِم کو چُھڑائے گا 1 جاگ جاگ اَے صِیُّون اپنی شَوکت سے مُلبّس ہو! اَے یروشلیِم مُقدّس شہر اپنا خُوش نُما لِباس پہن لے! کیونکہ آگے کو کوئی نامختُون یا ناپاک تُجھ میں کبھی داخِل نہ ہو گا۔ 2 اپنے اُوپر سے گرد جھاڑ دے ۔ اُٹھ کر بَیٹھ ۔ اَے یروشلیِم ! اَے […]
یسعیاہ 53
1 ہمارے پَیغام پر کَون اِیمان لایا؟ اور خُداوند کابازُو کِس پر ظاہِر ہُؤا؟۔ 2 پر وہ اُس کے آگے کونپل کی طرح اور خُشک زمِین سے جڑکی مانِند پُھوٹ نِکلا ہے ۔ نہ اُس کی کوئی شکل و صُورت ہے نہ خُوب صُورتی اور جب ہم اُس پر نِگاہ کریں تو کُچھ حُسن و […]
یسعیاہ 54
اِسرا ئیل کے لِئے خُداوند کی مُحبّت 1 اَے بانجھ تُو جو بے اَولاد تھی نغمہ سرائی کر! تُوجِس نے وِلادت کا درد برداشت نہیں کیا خُوشی سے گا اورزور سے چِلاّ کیونکہ خُداوند فرماتا ہے کہ بے کس چھوڑی ہُوئی کی اَولاد شَوہر والی کی اَولاد سے زِیادہ ہے۔ 2 اپنی خَیمہ گاہ کو […]
یسعیاہ 55
خُداوندرحم کرتا ہے 1 اَے سب پِیاسو پانی کے پاس آؤ اور وہ بھی جِس کے پاس پَیسہ نہ ہو ۔ آؤ مول لو اور کھاؤ ۔ ہاں آؤ! مَے اوردُودھ بے زر اور بے قِیمت خرِیدو۔ 2 تُم کِس لِئے اپنا رُوپیَہ اُس چِیز کے لِئے جو روٹی نہیں اور اپنی مِحنت اُس چِیز […]
یسعیاہ 56
خُداوندکی اُمّت میں ساری قَومیں شامِل ہوں گی 1 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ عدل کو قائِم رکھّو اورصداقت کو عمل میں لاؤ کیونکہ میری نجات نزدِیک ہے اورمیری صداقت ظاہِر ہونے والی ہے۔ 2 مُبارک ہے وہ اِنسان جو اِس پر عمل کرتا ہے اور وہ آدم زاد جو اِس پر قائِم رہتا ہے […]