نبُوکدنضر کا دُوسر ا خواب 1 نبُوکد نضر بادشاہ کی طرف سے تمام لوگوں اُمّتوں اور اہلِ لُغت کے لِئے جو تمام رُویِ زمِین پر سکُونت کرتے ہیں تُمہاری سلامتی ا فزُون ہو۔ 2 مَیں نے مُناسِب جانا کہ اُن نِشانوں اور عجائِب کو ظاہِر کرُوں جو خُدا تعالیٰ نے مُجھ پر آشکارا کِئے ہیں۔ […]
Monthly Archives: August 2017
دانی ایل 5
بیلشضر کی ضِیافت 1 بیلشضر بادشاہ نے اپنے ایک ہزار اُمرا کی بڑی دُھوم دھام سے ضِیافت کی اور اُن کے سامنے مَے نوشی کی۔ 2 بیلشضر نے مَے سے مسرُور ہو کر حُکم کِیا کہ سونے اور چاندی کے ظرُوف جو نبُوکد نضر اُس کا باپ یروشلِیم کی ہَیکل سے نِکال لایا تھا لائیں […]
دانی ایل 6
دانی ایل شیروں کی ماند میں 1 دارا کو پسند آیا کہ مملکت پر ایک سَو بِیس ناظِم مُقرّر کرے جو تمام مملکت پر حُکومت کریں۔ 2 اور اُن پر تِین وزِیر ہوں جِن میں سے ایک دانی ایل تھا تاکہ ناظِم اُن کو حِساب دیں اور بادشاہ خسارت نہ اُٹھائے۔ 3 اور چُونکہ دانی […]
دانی ایل 7
دانی ایل اپنی رویاؤں کا بیان کرتا ہے ۷:ا-۱۲:۱۳ دانی ایل کی چار حَیوانوں کی رویا 1 شاہِ بابل بیلشضر کے پہلے سال میں دانی ایل نے اپنے بستر پر خواب میں اپنے سر کے دماغی خیالات کی رویا دیکھی ۔ تب اُس نے اُس خواب کو لِکھا اور اُن حالات کا مُجمل بیان کِیا۔ […]
دانی ایل 8
دانی ایل کی مینڈھے اور بکرے کی رویا 1 بیلشضر بادشاہ کی سلطنت کے تِیسرے سال میں مُجھ کو ہاں مُجھ دانی ایل کو ایک رویا نظر آئی یعنی میری پہلی رویا کے بعد۔ 2 اور مَیں نے عالمِ رویا میں دیکھا اور جِس وقت مَیں نے دیکھا اَیسا معلُوم ہُؤا کہ مَیں قصرِ سو […]
دانی ایل 9
دانی ایل اپنے لوگوں کے لِئے دُعا مانگتا ہے 1 دارا بِن اخسو یرس جو مادیوں کی نسل سے تھا اور کسدیوں کی مملکت پر بادشاہ مُقرّر ہُؤا اُس کے پہلے سال میں۔ 2 یعنی اُس کی سلطنت کے پہلے سال میں مَیں دانی ایل نے کِتابوں میں اُن برسوں کا حِساب سمجھا جِن کی […]
دانی ایل 10
دریائے دَجلہ کے کِنارے دانی ایل کی رویا 1 شاہِ فارس خور س کے تِیسرے سال میں دانی ایل پر جِس کا نام بیلطشضر رکھّا گیا ایک بات ظاہِر کی گئی اور وہ بات سچ اور بڑی لشکر کشی کی تھی اور اُس نے اُس بات پر غَور کِیا اور اُس رویا کا بھید سمجھا۔ […]
دانی ایل 11
مِصر اور شاہِ جنُوب (ارام ) کی سلطنتیں 1 اور دارا مادی کی سلطنت کے پہلے سال میں مَیں ہی اُس کو قائِم کرنے اور تقوِیّت دینے کو کھڑا ہُؤا۔ 2 اور اب مَیں تُجھ کو حقِیقت بتاتا ہُوں ۔ فار س میں ابھی تِین بادشاہ اَور برپا ہوں گے اور چَوتھا اُن سب سے […]
دانی ایل 12
آخِری ایّام 1 اور اُس وقت مِیکا ئیل مُقرّب فرِشتہ جو تیری قَوم کے فرزندوں کی حِمایت کے لِئے کھڑا ہے اُٹھے گا اور وہ اَیسی تکلِیف کا وقت ہو گا کہ اِبتدایِ اقوام سے اُس وقت تک کبھی نہ ہُؤا ہو گا اور اُس وقت تیرے لوگوں میں سے ہر ایک جِس کا نام […]
حِزقی ایل 1
خُداکے بارے میں حِزقی ایل کی پہلی رویا خُدا کا تخت 1 تِیسویں برس کے چَوتھے مہِینے کی پانچوِیں تارِیخ کو یُوں ہُؤا کہ جب مَیں نہرِ کبار کے کنارے پر اسِیروں کے درمِیان تھا تو آسمان کُھل گیا اور مَیں نے خُدا کی رویتیں دیکِھیں۔ 2 اُس مہِینے کی پانچویِں کو یہُویا کِین بادشاہ […]