خُداوند بُت پرستی پر اِسرائیل کی مُذمّت کرتا ہے 1 تُرہی اپنے مُنہ سے لگا ۔ وہ عُقاب کی طرح خُداوند کے گھر پر ٹُوٹ پڑا ہے کیونکہ اُنہوں نے میرے عہد سے تجاوُز کِیا اور میری شرِیعت کے خِلاف چلے۔ 2 وہ مُجھے یُوں پُکارتے ہیں کہ اَے ہمارے خُدا ہم بنی اِسرائیل تُجھے […]
Monthly Archives: August 2017
ہوسیعَِ 9
1 اَے اِسرائیل دُوسری قَوموں کی طرح خُوشی و شادمانی نہ کر کیونکہ تُو نے اپنے خُدا سے بیوفائی کی ہے۔ تُو نے ہر ایک کھلِیہان میں اُجرت تلاش کی ہے۔ 2 کھلِیہان اور مَے کے حَوض اُن کی پرورِش کے لِئے کافی نہ ہوں گے اور نئی مَے کفایت نہ کرے گی۔ 3 وہ […]
ہوسیعَِ 10
1 اِسرائیل لہلہاتی تاک ہے جِس میں پَھل لگا جِس نے اپنے پَھل کی کثرت کے مُطابِق بُہت سی قُربان گاہیں تعمِیر کِیں اور اپنی زمِین کی خُوبی کے مُطابِق اچھّے اچھّے سُتُون بنائے۔ 2 اُن کا دِل دغا باز ہے ۔ اب وہ مُجرِم ٹھہریں گے ۔ وہ اُن کے مذبحوں کو ڈھائے گا […]
ہوسیعَِ 11
گردَن کَش لوگوں کے لِئے خُدا کی مُحبّت 1 جب اِسرائیل ابھی بچّہ ہی تھا مَیں نے اُس سے مُحبّت رکھّی اور اپنے بیٹے کو مِصر سے بُلایا۔ 2 اُنہوں نے جِس قدر اُن کو بُلایا اُسی قدر وہ دُور ہوتے گئے اُنہوں نے بعلِیم کے لِئے قُربانِیاں گُذرانِیں اور تراشی ہُوئی مُورتوں کے لِئے […]
ہوسیعَِ 12
1 اِفرائِیم ہوا چَرتا ہے ۔وہ پُوربی ہوا کے پِیچھے دَوڑتا ہے ۔ وہ مُتواتِر جُھوٹ پر جُھوٹ بولتا اور ظُلم کرتا ہے ۔ وہ اسُوریوں سے عہد و پَیمان کرتے اور مِصر کو تیل بھیجتے ہیں۔ 2 خُداوند کا یہُودا ہ کے ساتھ بھی جھگڑا ہے اور یعقُو ب کی روِش کے مُطابِق اُس […]
ہوسیعَِ 13
اِسرا ئیل پر آخری غضب کا نزُول 1 اِفرائِیم کے کلام میں ہَیبت تھی وہ اِسرائیل کے درمِیان سرفراز کِیا گیا ۔ لیکن بعل کے سبب سے گُنہگار ہو کر فنا ہو گیا۔ 2 اور اب وہ گُناہ پر گُناہ کرتے ہیں اُنہوں نے اپنے لِئے چاندی کی ڈھالی ہُوئی مُورتیں بنائِیں اور اپنی فہمِید […]
ہوسیعَِ 14
ہوسِیعَ کی اِسرا ئیل سے اِلتجا 1 اَے اِسرائیل خُداوند اپنے خُدا کی طرف رجُوع لا کیونکہ تُو اپنی بدکرداری کے سبب سے گِر گیا ہے۔ 2 کلام لے کر خُداوند کی طرف رجُوع لاؤ اور کہو ہماری تمام بدکرداری کو دُور کر اور فضل سے ہم کو قبُول فرما ۔ تب ہم اپنے لبوں […]
دانی ایل 1
دانی ایل اور اُس کے ساتھیوں کے واقعات ۱:۱ -۶:۲۸ نوجوان نبُوکد نضر کے دربار میں 1 شاہِ یہُودا ہ یہُویقیِم کی سلطنت کے تِیسرے سال میں شاہِ بابل نبُوکد نضر نے یروشلیِم پر چڑھائی کر کے اُس کا مُحاصرہ کِیا۔ 2 اور خُداوند نے شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم کو اور خُدا کے گھر کے […]
دانی ایل 2
نبُوکدنضر کا خواب 1 اور نبُوکدنضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں اَیسے خواب دیکھے جِن سے اُس کا دِل گھبرا گیا اور اُس کی نِیند جاتی رہی۔ 2 تب بادشاہ نے حُکم دِیا کہ فالگِیروں اور نجُومِیوں اور جادُوگروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کے خواب اُسے بتائیں چُنانچہ وہ آئے اور […]
دانی ایل 3
نبُوکدنضر سب کو سونے کی مُورت کی پُوجا کرنے کا حُکم دیتاہے 1 نبُوکد نضر بادشاہ نے ایک سونے کی مُورت بنوائی جِس کی لمبائی ساٹھ ہاتھ اور چَوڑائی چھ ہاتھ تھی اور اُسے دُورا کے مَیدان صُوبۂِ بابل میں نصب کِیا۔ 2 تب نبُوکد نضر بادشاہ نے لوگوں کو بھیجا کہ ناظِموں اور حاکِموں […]