یِسُوع ایک آدمی کو شِفا دیتا ہے 1 جب وہ اُس پہاڑ سے اُترا تو بُہت سی بِھیڑ اُس کے پِیچھے ہولی۔ 2 اور دیکھو ایک کوڑھی نے پاس آ کر اُسے سِجدہ کِیا اور کہا اَے خُداوند اگر تُو چاہے تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے۔ 3 اُس نے ہاتھ بڑھا کر اُسے […]
Monthly Archives: August 2017
متّی 9
یِسُوع ایک مفلُوج کو شِفا دیتا ہے 1 پِھر وہ کشتی پر چڑھ کر پار گیا اور اپنے شہر میں آیا۔ 2 اور دیکھو لوگ ایک مفلُوج کو چارپائی پر پڑا ہُؤا اُس کے پاس لائے ۔ یِسُو ع نے اُن کا اِیمان دیکھ کر مفلُوج سے کہا بیٹا خاطِر جمع رکھ تیرے گُناہ مُعاف […]
متّی 10
بارہ رسُول 1 پِھراُس نے اپنے بارہ شاگِردوں کو پاس بُلا کر اُن کو ناپاک رُوحوں پر اِختیار بخشا کہ اُن کونِکالیں اور ہر طرح کی بِیماری اور ہر طرح کی کمزوری کو دُور کریں۔ 2 اور بارہ رسُولوں کے نام یہ ہیں ۔ پہلا شمعُو ن جو پطر س کہلاتا ہے اور اُس کا […]
متّی 11
یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کے قاصد 1 جب یِسُو ع اپنے بارہ شاگِردوں کو حُکم دے چُکا تواَیسا ہُؤا کہ وہاں سے چلا گیا تاکہ اُن کے شہروں میں تعلِیم دے اور مُنادی کرے۔ 2 اور یُوحنّا نے قَیدخانہ میں مسِیح کے کاموں کا حال سُن کر اپنے شاگِردوں کی معرفت اُس سے پُچھوا بھیجا۔ […]
متّی 12
سبت کے بارے میں سوال 1 اُس وقت یِسُو ع سبت کے دِن کھیتوں میں ہو کر گیا اور اُس کے شاگِردوں کو بُھوک لگی اور وہ بالیں توڑ توڑ کر کھانے لگے۔ 2 فرِیسِیوں نے دیکھ کر اُس سے کہا کہ دیکھ تیرے شاگِرد وہ کام کرتے ہیں جو سبت کے دِن کرنا روا […]
متّی 13
بیج بونے والے کی تمثِیل 1 اُسی روز یِسُو ع گھر سے نِکل کر جِھیل کے کنارے جا بَیٹھا۔ 2 اور اُس کے پاس اَیسی بڑی بِھیڑ جمع ہو گئی کہ وہ کشتی پر چڑھ بَیٹھا اور ساری بِھیڑ کنارے پر کھڑی رہی۔ 3 اور اُس نے اُن سے بُہت سی باتیں تمثِیلوں میں کہیں […]
متّی 14
یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کی مَوت 1 اُس وقت چَوتھائی مُلک کے حاکِم ہیرود یس نے یِسُو ع کی شُہرت سُنی۔ 2 اور اپنے خادِموں سے کہا کہ یہ یُو حنّا بپتِسمہ دینے والا ہے ۔ وہ مُردوں میں سے جی اُٹھا ہے اِس لِئے اُس سے یہ مُعجِزے ظاہِر ہوتے ہیں۔ 3 کیونکہ ہیرودیس […]
متّی 15
آباواجداد کی تعلِیم (بزُرگوں کی روایت) 1 اُس وقت فرِیسِیوں اور فقِیہوں نے یروشلِیم سے یِسُو ع کے پاس آ کر کہا کہ۔ 2 تیرے شاگِرد بزُرگوں کی روایت کو کیوں ٹال دیتے ہیں کہ کھانا کھاتے وقت ہاتھ نہیں دھوتے؟۔ 3 اُس نے جواب میں اُن سے کہا کہ تُم اپنی روایت سے خُدا […]
متّی 16
آسمانی نِشان (مُعجزہ) کا مطالبہ 1 پِھرفرِیسِیوں اورصدُوقیوں نے پاس آ کر آزمانے کے لِئے اُس سے درخواست کی کہ ہمیں کوئی آسمانی نِشان دِکھا۔ 2 اُس نے جواب میں اُن سے کہا شام کو تُم کہتے ہو کہ کُھلا رہے گاکیونکہ آسمان لال ہے۔ 3 اور صُبح کو یہ کہ آج آندھی چلے گی […]
متّی 17
یِسُوع کی صُورت کا بدل جانا 1 چھ دِن کے بعد یِسُو ع نے پطر س اور یعقُو ب اور اُس کے بھائی یُوحنّا کو ہمراہ لِیا اور اُنہیں ایک اُونچے پہاڑ پر الگ لے گیا۔ 2 اور اُن کے سامنے اُس کی صُورت بدل گئی اور اُس کا چِہرہ سُورج کی مانِند چمکا اور […]