پَیدایش 22

خُدا ابرہام کو حُکم دیتا ہے کہ اِضحاق کو قُربان کرے 1 اِن باتوں کے بعد یُوں ہُؤا کہ خُدا نے ابرہام کو آزمایا اور اُسے کہا اَے ابرہام ! اُس نے کہا مَیں حاضِرہُوں۔ 2 تب اُس نے کہا کہ تُو اپنے بیٹے اِضحاق کو جو تیرا اِکلوتا ہے اور جِسے تُو پِیار کرتا […]

پَیدایش 23

سارہ وفات پاتی ہے اور ابرہام ایک قبرِستان خریدتا ہے 1 اور سارہ کی عُمر ایک سَو ستائِیس برس کی ہُوئی۔ سارہ کی زِندگی کے اِتنے ہی سال تھے۔ 2 اور سارہ نے قریت اربع میں وفات پائی ۔ یہ کنعان میں ہے اور حبرُون بھی کہلاتا ہے اور ابرہام سارہ کے لِئے ماتم اور […]

پَیدایش 24

اِضحاق کے لِئے بیوی 1 اور ابرہام ضعِیف اور عُمر رسِیدہ ہُؤا اور خُداوند نے سب باتوں میں ابرہام کو برکت بخشی تھی۔ 2 اور ابرہام نے اپنے گھر کے سال خُوردہ نوکر سے جو اُس کی سب چِیزوں کا مُختار تھا کہا تُو اپنا ہاتھ ذرا میری ران کے نِیچے رکھ کہ۔ 3 مَیں […]

پَیدایش 25

ابرہام کی نسل 1 اور ابرہام نے پِھر ایک اور بِیوی کی جِس کا نام قطُورہ تھا۔ 2 اور اُس سے زِمران اور یُقسان اور مِدان اور مِدیان اور اِسبا ق اور سُوخ پَیدا ہُوئے۔ 3 اور یُقسان سے سِبا اور ددا ن پَیدا ہُوئے اور ددان کی اَولاد سے اَسُوری اور لطوسی اور لُومی […]

پَیدایش 26

اِضحاق جرار میں جا بستا ہے 1 اور اُس مُلک میں اُس پہلے کال کے عِلاوہ جو ابرہام کے ایّام میں پڑا تھا پِھر کال پڑا ۔ تب اِضحا ق جرار کو فِلستِیوں کے بادشاہ اَبی مَلِک کے پاس گیا۔ 2 اور خُداوند نے اُس پر ظاہِر ہو کر کہا کہ مِصر کو نہ جا […]

پَیدایش 27

اِضحاق یعقُوب کو برکت دیتا ہے 1 جب اِضحاق ضعِیف ہو گیا اور اُس کی آنکھیں اَیسی دُھندلا گئیِں کہ اُسے دِکھائی نہ دیتا تھا تو اُس نے اپنے بڑے بیٹے عیسو کو بُلایا اور کہا اَے میرے بیٹے! اُس نے کہا مَیں حاضِر ہُوں۔ 2 تب اُس نے کہا دیکھ! مَیں تو ضعِیف ہو […]

پَیدایش 28

1 تب اِضحا ق نے یعقُوب کو بُلایا اور اُسے دُعا دی اور اُسے تاکِید کی کہ تُو کنعانی لڑکیوں میں سے کِسی سے بیاہ نہ کرنا۔ 2 تُو اُٹھ کر فدّان ارام کو اپنے نانا بیتوایل کے گھر جا اور وہاں سے اپنے ماموں لابن کی بیٹِیوں میں سے ایک کو بیاہ لا۔ 3 […]

پَیدایش 29

یعقُوب لابن کے گھر پُہنچتا ہے 1 اور یعقُوب آگے چل کر مشرِقی لوگوں کے مُلک میں پُہنچا۔ 2 اور اُس نے دیکھا کہ مَیدان میں ایک کُنواں ہے اور کُنوئیں کے نزدِیک بھیڑ بکریوں کے تِین ریوڑ بَیٹھے ہیں کیونکہ چرواہے اِسی کُنوئیں سے ریوڑوں کو پانی پِلاتے تھے اورکُنوئیں کے مُنہ پر ایک […]

پَیدایش 30

1 اور جب راخِل نے دیکھا کہ یعقُوب سے اُس کے اَولاد نہیں ہوتی تو راخِل کو اپنی بہن پر رشک آیا سو وہ یعقُوب سے کہنے لگی کہ مُجھے بھی اَولاد دے نہیں تو مَیں مَر جاؤں گی۔ 2 تب یعقُوب کا قہر راخِل پر بھڑکا اور اُس نے کہا کیا مَیں خُدا کی […]

پَیدایش 31

یعقُوب لابن سے فرار ہو جاتا ہے 1 اور اُس نے لابن کے بیٹوں کی یہ باتیں سُنیں کہ یعقُوب نے ہمارے باپ کا سب کُچھ لے لِیا اور ہمارے باپ کے مال کی بدَولت اُس کی یہ ساری شان و شَوکت ہے۔ 2 اور یعقُوب نے لابن کے چہرے کو دیکھ کر تاڑ لِیا […]