پَیدایش 2

1 سو آسمان اور زمِین اور اُن کے کُل لشکر کا بنانا ختم ہُؤا۔ 2 اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ 3 اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس […]

پَیدایش 3

اِنسان کی نافرمانی 1 اور سانپ کُل دشتی جانوروں سے جِن کو خُداوند خُدا نے بنایا تھا چالاک تھا اور اُس نے عَورت سے کہا کیا واقِعی خُدا نے کہا ہے کہ باغ کے کِسی درخت کا پَھل تُم نہ کھانا؟۔ 2 عَورت نے سانپ سے کہا کہ باغ کے درختوں کا پَھل توہم کھاتے […]

پَیدایش 4

قائن اور ہابل 1 اور آدم اپنی بِیوی حوّا کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے قائِن پَیدا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا مُجھے خُداوند سے ایک مَرد مِلا۔ 2 پِھر قائِن کا بھائی ہابل پَیدا ہُؤا اور ہابل بھیڑ بکرِیوں کا چرواہا اور قائِن کسان تھا۔ 3 چند روز کے […]

پَیدایش 5

آدم کی نسل 1 یہ آدم کا نسب نامہ ہے ۔ جِس دِن خُدا نے آدم کو پَیدا کِیا تو اُسے اپنی شبِیہ پر بنایا۔ 2 نر اور ناری اُن کو پَیدا کِیا اور اُن کو برکت دی اور جِس روز وہ خلق ہُوئے اُن کا نام آدم رکھّا۔ 3 اور آدم ایک سَو تِیس […]

پَیدایش 6

اِنسان کی بدی 1 جب رُویِ زمِین پر آدمی بُہت بڑھنے لگے اور اُن کے بیٹیاں پَیدا ہُوئیِں۔ 2 تو خُدا کے بیٹوں نے آدمی کی بیٹِیوں کو دیکھا کہ وہ خُوب صُورت ہیں اور جِن کو اُنہوں نے چُنا اُن سے بیاہ کر لِیا۔ 3 تب خُداوند نے کہا کہ میری رُوح اِنسان کے […]

پَیدایش 7

طُوفان 1 اور خُداوند نے نُوح سے کہا کہ تُواپنے پُورے خاندان کے ساتھ کشتی میں آکیونکہ مَیں نے تُجھی کو اپنے سامنے اِس زمانہ میں راست باز دیکھا ہے۔ 2 کُل پاک جانوروں میں سے سات سات نر اور اُن کی مادہ اور اُن میں سے جو پاک نہیں ہیں دو دو نر اور […]

پَیدایش 8

طُوفان کا خاتمہ 1 پِھر خُدا نے نُوح کو اور کُل جان داروں اور کُل چَوپایوں کو جو اُس کے ساتھ کشتی میں تھے یاد کِیا اور خُدا نے زمِین پر ایک ہوا چلائی اور پانی رُک گیا۔ 2 اور سمُندر کے سوتے اور آسمان کے درِیچے بند کِئے گئے اور آسمان سے جو بارِش […]

پَیدایش 9

نُوح کے ساتھ خُدا کا عہد 1 اور خُدا نے نُوح اور اُس کے بیٹوں کو برکت دی اور اُن کو کہا کہ باروَر ہو اور بڑھو اور زمِین کو معمُور کرو۔ 2 اور زمِین کے کُل جان داروں اور ہوا کے کُل پرِندوں پر تُمہاری دہشت اور تُمہارا رُعب ہو گا ۔ یہ اور […]

پَیدایش 10

نُوح کے بیٹوں کی نسل 1 نُوح کے بیٹوں سِم حام اور یافت کی اَولاد یہ ہیں ۔ طُوفان کے بعد اُن کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔ 2 بنی یافت یہ ہیں ۔ جُمر اور ماجو ج اور مادی اور یاوان اور توبل اورمسک اور تِیراس۔ 3 اور جُمر کے بیٹے اَشکناز اور رِیفت اور […]

پَیدایش 11

بابل کا بُرج 1 اور تمام زمِین پر ایک ہی زُبان اور ایک ہی بولی تھی۔ 2 اور اَیسا ہُؤا کہ مشرِق کی طرف سفر کرتے کرتے اُن کو مُلکِ سِنعار میں ایک میدان مِلا اور وہ وہاں بس گئے۔ 3 اور اُنہوں نے آپس میں کہا آؤ ہم اِینٹیں بنائیں اور اُن کو آگ […]