احبار 19

پاکِیزگی اور عَدل و اِنصاف کے قوانِین 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہہ کہ تُم پاک رہو کیونکہ مَیں جو خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں پاک ہُوں۔ 3 تُم میں سے ہر ایک اپنی ماں اور اپنے باپ سے ڈرتا رہے اور تُم میرے سبتوں کو ماننا […]

احبار 20

نافرمانی کی سزائیں 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 تُوبنی اِسرائیل سے یہ بھی کہہ دے کہ بنی اِسرائیل میں سے یا اُن پردیسیوں میں سے جو اِسرائیلِیوں کے درمِیان بُود و باش کرتے ہیں جو کوئی شخص اپنی اَولاد میں سے کِسی کو مولک کی نذر کرے وہ ضرُور جان سے ماراجائے […]

احبار 21

کاہِنوں کی پاکِیزگی 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ ہارُون کے بیٹوں سے جو کاہِن ہیں کہہ کہ اپنے قبِیلہ کے مُردہ کے سبب سے کوئی اپنے آپ کو نجِس نہ کر لے۔ 2 اپنے قرِیبی رِشتہ داروں کے سبب سے جَیسے اپنی ماں کے سبب سے اور اپنے باپ کے سبب سے […]

احبار 22

نذرانوں اور قُربانیوں کی پاکِیزگی 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 ہارُون اور اُس کے بیٹوں سے کہہ کہ وہ بنی اِسرائیل کی پاک چِیزوں سے جِن کو وہ میرے لِئے مُقدّس کرتے ہیں اپنے آپ کو بچائے رکھّیں اور میرے پاک نام کو بے حُرمت نہ کریں ۔ مَیں خُداوند ہُوں۔ 3 […]

احبار 23

مذہبی عِیدیں 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ خُداوند کی عِیدیں جِن کا تُم کو مُقدّس مجمعوں کے لِئے اِعلان دینا ہو گا میری وہ عِیدیں یہ ہیں۔ 3 چھ دِن کام کاج کِیا جائے پر ساتواں دِن خاص آرام کا اور مُقدّس مجمع کا سبت ہے […]

احبار 24

چراغوں کی نِگہداشت 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل کو حُکم کر کہ وہ تیرے پاس زَیتُون کا کُوٹ کر نِکالا ہُؤا خالِص تیل رَوشنی کے لِئے لائیں تاکہ چراغ ہمیشہ جلتا رہے۔ 3 ہارُون اُسے شہادت کے پردہ کے باہر خَیمۂِ اِجتماع میں شام سے صُبح تک خُداوند کے حضُور […]

احبار 25

ساتواں سال 1 اور خُداوند نے کوہِ سِینا پر مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ جب تُم اُس مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں داخِل ہو جاؤ تو اُس کی زمِین بھی خُداوند کے لِئے سبت کو مانے۔ 3 تُو اپنے کھیت کو چھ برس بونا اور اپنے انگُورِستان […]

احبار 26

فرمانبرداری کے لِئے برکات 1 تُم اپنے لِئے بُت نہ بنانا اور نہ کوئی تراشی ہُوئی مُورت یا لاٹ اپنے لِئے کھڑی کرنا اور نہ اپنے مُلک میں کوئی شبِیہ دار پتّھر رکھنا کہ اُسے سِجدہ کرو اِس لِئے کہ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔ 2 تُم میرے سبتوں کو ماننا اور میرے مَقدِس کی […]

احبار 27

خُداوند کے لِئے نذرانوں کے بارے میں قوانِین 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ کہ جب کوئی شخص اپنی مَنّت پُوری کرنے لگے تو مَنّت کے آدمی تیرے قِیمت ٹھہرانے کے مُوافِق خُداوند کے ہوں گے۔ 3 سو بِیس برس کی عُمر سے لے کر ساٹھ برس کی […]

خُرُوج 1

مِصر میں اِسرائیلیوں پر ظُلم و سِتم 1 اِسرا ئیل کے بیٹوں کے نام جو اپنے اپنے گھرانے کو لے کر یعقُوب کے ساتھ مِصر میں آئے یہ ہیں۔ 2 رُو بن ۔ شمعُو ن ۔ لاو ی ۔ یہُودا ہ۔ 3 اِشکار ۔ زبُولُون ۔ بِنیمین۔ 4 دان ۔ نفتالی ۔ جد ۔ آشر۔ […]