قُربانی کے لِئے احکام 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔ 2 بنی اِسرائیل سے کہہ جب تُم اپنے رہنے کے مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں پُہنچو۔ 3 اور خُداوند کے حضُور آتِشِین قُربانی یعنی سوختنی قُربانی یا خاص مَنّت کا ذبِیحہ یا رضا کی قُربانی گُذرانو یا اپنی مُعیّن عِیدوں میں […]
Monthly Archives: August 2017
گِنتی 16
قورح ، داتن اور ابیرام کی بغاوت 1 اور قورح بِن اِضہار بِن قہات بِن لاو ی نے بنی رُوبن میں سے الِیاب کے بیٹوں داتن اور اَبِیرام اور پلت کے بیٹے اون کے ساتھ مِل کر اَور آدمِیوں کو ساتھ لیا۔ 2 اور وہ اور بنی اِسرائیل میں سے ڈھائی سَو اَور اشخاص جو […]
گِنتی 17
ہارُون کی لاٹھی 1 پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل سے گُفتگُو کر کے اُن کے سب سرداروں سے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق فی خاندان ایک لاٹھی کے حِساب سے بارہ لاٹِھیاں لے اور ہر سردار کا نام اُسی کی لاٹھی پر لِکھ۔ 3 اور لاوی کی لاٹھی […]
گِنتی 18
کاہِنوں اور لاویوں کی فرائِض 1 اور خُداوند نے ہارُون سے کہا کہ مَقدِس کا بارِ گُناہ تُجھ پر اور تیرے بیٹوں اور تیرے آبائی خاندان پر ہو گا اور تُمہاری کہانت کا بارِ گُناہ بھی تُجھ پر اور تیرے بیٹوں پر ہو گا۔ 2 اور تُو لاو ی کے قبِیلہ یعنی اپنے باپ کے […]
گِنتی 19
سُرخ بچھیا کی راکھ 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا۔ 2 کہ شرع کے جِس آئِین کا حُکم خُداوند نے دِیا ہے وہ یہ ہے کہ تُو بنی اِسرائیل سے کہہ کہ وہ تیرے پاس ایک بے داغ اور بے عَیب سُرخ رنگ کی بچھیا لائیں جِس پر کبھی جُوآ نہ رکھّا […]
گِنتی 20
قادِس کے واقعات 1 اور پہلے مہِینے میں بنی اِسرائیل کی ساری جماعت دشتِ صِین میں آ گئی اور وہ لوگ قادِس میں رہنے لگے اور مریم نے وہاں وفات پائی اور وہیں دفن ہُوئی۔ 2 اور جماعت کے لوگوں کے لِئے وہاں پانی نہ مِلا ۔ سو وہ مُوسیٰ اور ہارُون کے بر خِلاف […]
گِنتی 21
کنعانیوں پر فتح 1 اور جب عَراد کے کنعانی بادشاہ نے جو جنُوب کی طرف رہتا تھا سُنا کہ اِسرائیلی اتھارِ م کی راہ سے آ رہے ہیں تو وہ اِسرائیلِیوں سے لڑا اور اُن میں سے کئی ایک کو اسِیرکر لیا۔ 2 تب اِسرائیلِیوں نے خُداوند کے حضُور مَنّت مانی اور کہا کہ اگر […]
گِنتی 22
موآب کا بادشاہ بلعام کو بُلواتا ہے 1 پِھر بنی اِسرائیل نے کُوچ کِیا اور دریایِ یَرد ن کے پار موآب کے مَیدانوں میں یرِیحوُ کے مُقابِل خَیمے کھڑے کِئے۔ 2 اور جو کُچھ بنی اِسرائیل نے امورِیوں کے ساتھ کِیا تھا وہ سب بلق بِن صفور نے دیکھا تھا۔ 3 اِس لِئے موآبیوں کو […]
گِنتی 23
1 اور بلعا م نے بلق سے کہا کہ میرے لِئے یہاں سات مذبحے بنوا دے اور سات بچھڑے اور سات مینڈھے میرے لِئے یہاں تیّار کر رکھ۔ 2 بلق نے بلعا م کے کہنے کے مُطابِق کِیا اور بلق اور بلعا م نے ہر مذبح پر ایک بچھڑا اور ایک مینڈھا چڑھایا۔ 3 پِھر […]
گِنتی 24
1 جب بلعا م نے دیکھا کہ خُداوند کو یِہی منظُور ہے کہ اِسرا ئیل کو برکت دے تو وہ پہلے کی طرح شگُون دیکھنے کو اِدھر اُدھر نہ گیا بلکہ بیابان کی طرف اپنا مُنہ کر لِیا۔ 2 اور بلعا م نے نِگاہ کی اور دیکھا کہ بنی اِسرائیل اپنے اپنے قبِیلہ کی ترتِیب […]