اِستِثنا 29

مُلکِ موآب میں اِسرائیلیوں کے ساتھ خُداوند کا عہد 1 اِسرائیلِیوں کے ساتھ جِس عہد کے باندھنے کا حُکم خُداوند نے مُوسیٰ کو موآب کے مُلک میں دِیا اُسی کی یہ باتیں ہیں ۔ یہ اُس عہد سے الگ ہے جو اُس نے اُن کے ساتھ حورِب میں باندھا تھا۔ 2 سو مُوسیٰ نے سب […]

اِستِثنا 30

بحالی اور برکت کی شرائط 1 اور جب یہ سب باتیں یعنی برکت اور لَعنت جِن کو مَیں نے آج تیرے آگے رکھّا ہے تُجھ پر آئیں اور تُو اُن قَوموں کے بِیچ جِن میں خُداوند تیرے خُدا نے تُجھ کو ہنکا کر پُہنچا دِیا ہو اُن کو یاد کرے۔ 2 اور تُو اور تیری […]

اِستِثنا 31

1 اور مُوسیٰ نے جا کر یہ باتیں سب اِسرائیلِیوں کو سُنائِیں۔ 2 اور اُن کو کہا کہ مَیں تو آج کے دِن ایک سَو بِیس برس کا ہُوں ۔ مَیں اب چل پِھر نہیں سکتا اور خُداوند نے مُجھ سے کہا ہے کہ تُو اِس یَردن پار نہیں جائے گا۔ 3 سو خُداوند تیرا […]

اِستِثنا 32

1 کان لگاؤ اَے آسمانو! اور مَیں بولُوں گا اور زمِین میرے مُنہ کی باتیں سُنے۔ 2 میری تعلِیم مینہ کی طرح برسے گی۔ میری تقرِیر شبنم کی مانِندٹپکے گی جَیسے نرم گھاس پر پھوآر پڑتی ہو اور سبزی پر جھڑیاں۔ 3 کیونکہ مَیں خُداوند کے نام کا اِشتہار دُوں گا۔ تُم ہمارے خُدا کی […]

اِستِثنا 33

مُوسیٰ اِسرا ئیل کے قبِیلوں کو برکت دیتاہے 1 اور مَردِ خُدا مُوسیٰ نے جو دُعایِ خَیر دے کر اپنی وفات سے پہلے بنی اِسرائیل کو برکت دی وہ یہ ہے۔ 2 اور اُس نے کہا :- خُداوند سِینا سے آیا اور شعِیر سے اُن پر آشکارا ہُؤا۔ وہ کوہِ فاران سے جلوہ گرہُؤا اور […]

اِستِثنا 34

مُوسیٰ کی وفات اور تدفِین 1 اور مُوسیٰ موآب کے مَیدانوں سے کوہِ نبُو کے اُوپر پِسگہ کی چوٹی پر جو یرِیحُو کے مُقابِل ہے چڑھ گیا اور خُداوند نے جِلعاد کا سارا مُلک دان تک اور نفتالی کا سارا مُلک۔ 2 اور افرائِیم اورمنسّی کا مُلک اور یہُودا ہ کا سارا مُلک پِچھلے سمُندر […]

گِنتی 1

اِسرائیلیوں کی پہلی مَردُم شُماری 1 بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکل آنے کے دُوسرے برس کے دُوسرے مہِینے کی پہلی تارِیخ کو سِینا کے بیابان میں خُداوند نے خَیمۂِ اِجتماع میں مُوسیٰ سے کہا کہ۔ 2 تُم ایک ایک مَرد کا نام لے لے کر گِنو اور اُن کے ناموں کی تعداد سے […]

گِنتی 2

خَیمہ گاہ میں قبِیلوں کی ترتِیب 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔ 2 بنی اِسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے عَلم کے ساتھ خَیمۂِ اِجتماع کے مُقابِل اور اُس کے گِرداگِرد لگائیں۔ 3 اور جو مشرِق کی طرف جِدھر سے سُورج نِکلتا […]

گِنتی 3

ہارُون کے بیٹے 1 اور جِس روز خُداوند نے کوہِ سِینا پر مُوسیٰ سے باتیں کیں تب ہارُون اور مُوسیٰ کے پاس یہ اَولاد تھی۔ 2 اور ہارُون کے بیٹوں کے نام یہ ہیں ندب جو پہلوٹھا تھا اور اَبِیہُو اور الیعزر اور اِتمر۔ 3 ہارُون کے بیٹے جو کہانت کے لِئے ممسُوح ہُوئے اور […]

گِنتی 4

لاویوں کے فرِیق قہات کی ذِمّہ داریاں 1 اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔ 2 بنی لاوی میں سے قہاتیوں کو اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق۔ 3 تِیس برس سے لے کر پچاس برس کی عُمر تک کے جِتنے خَیمۂِ اِجتماع میں کام کرنے کے لِئے مَقدِس کی خِدمت […]