اِفسِیوں 4

ایک ہی بدن ہے 1 پس مَیں جو خُداوند میں قَیدی ہُوں تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ جِس بُلاوے سے تُم بُلائے گئے تھے اُس کے لائِق چال چلو۔ 2 یعنی کمال فروتنی اور حِلم کے ساتھ تحمُّل کر کے مُحبّت سے ایک دُوسرے کی برداشت کرو۔ 3 اور اِسی کوشِش میں رہو کہ […]

اِفسِیوں 5

نُور میں زِندگی گُزارنا 1 پس عزِیز فرزندوں کی طرح خُدا کی مانِند بنو۔ 2 اور مُحبّت سے چلو ۔ جَیسے مسِیح نے تُم سے مُحبّت کی اور ہمارے واسطے اپنے آپ کو خُوشبُو کی مانِند خُدا کی نذر کر کے قُربان کِیا۔ 3 اور جَیسا کہ مُقدّسوں کو مُناسِب ہے تُم میں حرام کاری […]

اِفسِیوں 6

اولاد اور والدین 1 اَے فرزندو! خُداوند میں اپنے ماں باپ کے فرمانبردار رہو کیونکہ یہ واجِب ہے۔ 2 اپنے باپ کی اور ماں کی عِزّت کر (یہ پہلا حُکم ہے جِس کے ساتھ وعدہ بھی ہے)۔ 3 تاکہ تیرا بھلا ہو اور تیری عُمر زمِین پر دراز ہو۔ 4 اور اَے اَولاد والو! تُم […]

گلتِیوں 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو نہ اِنسانوں کی جانِب سے نہ اِنسان کے سبب سے بلکہ یِسُو ع مسِیح اور خُدا باپ کے سبب سے جِس نے اُس کو مُردوں میں سے جِلایا رسُول ہے۔ 2 اور سب بھائِیوں کی طرف سے جو میرے ساتھ ہیں گلِتیہ کی کلِیسیاؤں کو۔ 3 خُدا باپ […]

گلتِیوں 2

پَولُس اور دُوسرے رسُول 1 آخِر چَودہ برس کے بعد مَیں برنبا س کے ساتھ پِھر یروشلِیم کو گیا اور طِطُس کو بھی ساتھ لے گیا۔ 2 اور میرا جانا مُکاشفہ کے مُطابِق ہُؤا اور جِس خُوشخبری کی غَیر قَوموں میں مُنادی کرتا ہُوں وہ اُن سے بیان کی مگر تنہائی میں اُن ہی لوگوں […]

گلتِیوں 3

شرِیعت بمقابلہ اِیمان 1 اَے نادان گلِتیو!کِس نے تُم پر افسُوں کر لِیا؟ تُمہاری تو گویا آنکھوں کے سامنے یِسُو ع مسِیح صلِیب پر دِکھایا گیا۔ 2 مَیں تُم سے صِرف یہ دریافت کرنا چاہتا ہُوں کہ تُم نے شرِیعت کے اَعمال سے رُوح کو پایا یا اِیمان کے پَیغام سے؟۔ 3 کیا تُم اَیسے […]

گلتِیوں 4

1 لیکن مَیں یہ کہتا ہُوں کہ وارِث جب تک بچّہ ہے اگرچہ وہ سب کا مالِک ہے اُس میں اور غُلام میں کُچھ فرق نہیں۔ 2 بلکہ جو مِیعاد باپ نے مُقرّر کی اُس وقت تک سرپرستوں اور مُختاروں کے اِختیار میں رہتا ہے۔ 3 اِسی طرح ہم بھی جب بچّے تھے تو دُنیوی […]

گلتِیوں 5

اپنی آزادی کو محفُوظ رکھو 1 مسِیح نے ہمیں آزاد رہنے کے لِئے آزاد کِیا ہے پس قائِم رہو اور دوبارہ غُلامی کے جُوئے میں نہ جُتو۔ 2 دیکھو مَیں پَولُس تُم سے کہتا ہُوں کہ اگر تُم خَتنہ کراؤ گے تو مسِیح سے تُم کو کُچھ فائِدہ نہ ہو گا۔ 3 بلکہ مَیں ہر […]

گلتِیوں 6

ایک دُوسرے کا بوجھ اُٹھاؤ 1 اَے بھائِیو! اگر کوئی آدمی کِسی قصُور میں پکڑا بھی جائے تو تُم جو رُوحانی ہو اُس کو حِلم مِزاجی سے بحال کرو اور اپنا بھی خیال رکھ ۔ کہِیں تُو بھی آزمایش میں نہ پڑ جائے۔ 2 تُم ایک دُوسرے کا بار اُٹھاؤ اور یُوں مسِیح کی شرِیعت […]

۲-کُرِنتھِیوں 1

تمہید 1 پَولُس کی طرف سے جو خُدا کی مرضی سے مسِیح یِسُوع کا رسُول ہے اور بھائی تِیمُتِھیُس کی طرف سے خُدا کی اُس کلِیسیا کے نام جو کُرِنتھُس میں ہے اور تمام اَخیہ کے سب مُقدّ سوں کے نام۔ 2 ہمارے باپ خُدا اور خُداوند یِسُو ع مسِیح کی طرف سے تُمہیں فضل […]